Cheesy Pizza Channel

Cheesy Pizza Channel

Share

Cheesy Pizza Channel

Photos from Cheesy Pizza Channel's post 11/03/2025

دیگی چکن قورمہ بنانے کا آسان طریقہ: 🍲😋


چکن ایک کلو
پیاز بڑی ایک عدد
گھی ایک کپ
ادرک لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
پسی لال مرچ ڈیڑھ چائے کا چمچ
دیگی مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
پسا دھنیا ایک کھانے کا چمچ
دہی ایک کپ
پسا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
(لونگ چھ سے آٹھ عدد (پسی ہوئی
(بڑی الائچی تین سے چار عدد (پسی ہوئی
چھوٹی الائچی پانچ سے چھ عدد
(کالی مرچ تین سے چار عدد (پسی ہوئی
پسی جائفل جاوتری ایک چوتھائی چائے کا چمچ
کٹی ادرک دو کھانے کے چمچ
کیوڑا ایک چائے کا چمچ
نمک حسب ذوق

ترکیب:
پین میں گھی گرم کر کے پہلے پیاز اور پھر چکن کو بھی چار سے پانچ منٹ فرائی کر کے نکال لیں۔
پھر پیالے میں ادرک لہسن کا پیسٹ، پسی لال مرچ، دیگی مرچ، پسا دھنیا، نمک اور پانی ڈال کر مکس کریں۔
اب پین کے گرم گھی میں لونگ، چھوٹی الائچی اور تیار کیا ہوا مکسچر شامل کر کے بھون لیں۔
پھر بلینڈر میں دہی اور براؤن پیاز بلینڈ کریں۔
اب بھنے مصالحے میں بھنی چکن شامل کر کے آٹھ سے دس منٹ ڈھک دیں۔
پھر اس میں پیاز اور دہی کا مکسچر ڈال کر پکائیں۔
اب اس میں پسی جائفل جاوتری، پسا گرم مصالحہ، کٹی ادرک، پسی ہوئی بڑی الائچی، پسی ہوئی لونگ، پسی کالی مرچ اور کیوڑا ڈال کر پکائیں۔
آخر میں اسے سرونگ ڈش میں نکال کر سرو کریں۔ 😋 🍲🍴*

03/03/2025

’کے جے 2000‘ چینی ساختہ طیارہ ہے
جس میں 360 ڈگری ریڈار سسٹم موجود ہے
جو اپنے اطراف 292 میل کے فاصلے تک کسی بھی طیارے یا بحری جہاز کی شناخت کر سکتا ہے
یہ طیارہ ایک وقت میں 100 مقامات پر ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے
طیارے کا زیادہ سے زیادہ ٹیک آف وزن 1 لاکھ 75 ہزار کلو گرام ہے
یہ 850 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کر سکتا ہے

Want your business to be the top-listed Food & Beverage Service in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Kashif Street Bosan Road By Pass Chowk
Multan
60600