KM pharmaceutical Poultry Division

KM pharmaceutical Poultry Division

Share

Welcome to All New Members Only for poultry pharmaceutical

Photos from KM pharmaceutical Poultry Division's post 12/08/2025

Pakistan zindabad

Photos from KM pharmaceutical Poultry Division's post 12/07/2025

Alhamdulillah

28/02/2025

FOOT & MOUTH Disease (FMD)

منہ کھر

منہ کھر FMD کی وباء ملک میں تیزی سے پھیل رہی ہے اور ان حالات میں احتیاط اور علاج دونوں سے آگاہی ضروری ہے۔

اس وقت پاکستان اور اسکے کئی شہروں میں یہ وباء اپنے شکنجے میں جکڑے ہوئے ہے

ان نازک حالات میں اپنے جانوروں کی حفاظت کریں

اگر آپکے فارم پر منہ کھر کا مرض آجائے تو متاثرہ جانور کو فوری طور پر الگ کردیں اور باقی جانوروں کو متاثرہ جانور سے دور رکھیں

علاج

منہ کھر کے علاج میں اس وقت سب سے مؤثر اور بہترین نتائج کی حامل دوا KM Forty ہے

متاءثرہ جانور کو 10 سی سی ہر 12 گھنٹے بعد لگائیں اور باقی جانوروں کو اس مرض سے بچاؤ کے لئے روزانہ 10 سی سی گوشت میں نئی سرنج اور سوئی سے لگائیں

متاءثرہ جانور کے منہ میں بیلا سپرے کا استعمال مرض کی شدت کو تیزی سے کم کرکے جانور کو آف فیڈ نہیں ہونے دیتا

انشاءاللہ بیماری کا پھیلاؤ بھی رک جائیگا اور جانور بھی صحتیاب ہونا شروع ہوجائے گا

24 سے 48 گھنٹوں میں جانور خوراک پر واپس آجاتا ہے

جانوروں کو بیماری میں صرف ہرا چارہ/ سبز پٹھے دیں۔ گرم تاثیر زیادہ غذائیات والی خوراک ہرگز نہ دیں

مزید تفصیلات اس لنک میں

https://facebook.com/115159053688908/posts/227599069111572/

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Multan
59300