Romi Writes

Romi Writes

Share

اس پیج کا مقصد سب کو انٹرٹینمنٹ کرنے کا ہے

23/07/2024

یہ معاشرہ اب مردوں کو بھی رات کو اکیلا باہر نکلنے کی اجازت نہی دیتا۔
خلیل ارحمن قمر

22/07/2024

‏محبت یکطرفہ ہو سکتی ہے، سمجھوتہ یکطرفہ ہو سکتا ہے لیکن عزت دو طرفہ چیز ہے_😊❤

16/07/2024

مختصر عرصے کے لیۓ ایک دوسرے کو بیوقوف بنانے کا نام محبت ہے...
🖤🔥

12/07/2024

ہماری معزز عدلیہ سے گزارش ہے کہ ایسے ہی فیصلے دیتی رہا کریں تاکہ ساری پارٹیاں یکے بعد دیگرے مٹھیاں خریدتی رہیں، آل پاکستان حلوائی ایسوسی ایشن

Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Multan
66000