Badar Traders

Badar Traders

Share

trusted center for online shopping

22/12/2024

دن کا ایک گھنٹہ اپنے لیے ضرور نکالیں...
گھر کی چھت پر بیٹھیں...
لوگوں کے مکان دیکھیں...
آسمان میں اڑتے پرندے دیکھیں...
کافی یا چائے کا کپ دونوں ہاتھوں سے پکڑ کر حرارت محسوس کریں.
اپنے لیے وقت نکالیں...
اپنے آپ کو انا سے ہٹا کر اہمیت دیں..
زندگی کی تلخیوں کو چائے کی چسکیوں کے ساتھ ختم کریں...!!
اور اگر پھر بھی سکون نا آئے...
تو اس خالی کپ کو دیکھیے...
جس طرح اس کپ میں دوبارہ چائے بھرنے کی گنجائش ہے اسی طرح آپکے اندر بھی زندگی اور خوشی بھرنے کی گنجائش باقی ہے..!
اپنے اندر کی خالی جگہوں کو پُر کرنا سیکھئیے ...🥀

اردو اسلامک کہانیاں

10/12/2024

*شادی ٹائم پر ہی کر لینی چاہیئے*
*تاکہ مہندی ہاتھوں پر ہی لگے نہ کہ بالوں پر*😀😂💯

07/12/2024

اپنی نافرمانی میں تکبر نہ کرو
آپ چائے کے گرم کپ کی حرارت بھی برداشت نہیں کر سکتے
(تو جہنم کی آگ کیسے برداشت کرینگے)

Want your business to be the top-listed Clothing Store in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Multan
Multan
60000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00