Hakeem Abdullah Bin Umar
ہمارا مقصد اسلامی تعلیمات کے مطابق عوام کو دیسی ادویات خالص اور قدرتی شہد اور دیگر دیسی پراڈکٹس مہیا کرنا ہے
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
آج ہم آپ کو بتائیں گے ::
*لیکوریا کیا ہے؟ Leukorrhea / Candiadis / Infection*
لیکوریا خواتین میں پائی جانے والی ایک عام حالت ہے.
خواتین کے لیے وجائنل ڈسچارج (لیکوریا) ایک قدرتی عمل ہے، جو اندام نہانی کی صفائی میں مدد دیتا ہے۔ یہ عمل اس وقت تک نارمل ہے جب تک رطوبت شفاف، انڈے کی سفیدی جیسی، بغیر بُو اور خارش کے اور مقدار میں محدود ( یعنی 2ml تک ) ہو۔ تاہم، اگر رطوبت کی مقدار زیادہ ہو، بُو آئے یا خارش ہو یا درد ہو تو، پھر ڈاکٹر سے مشورہ کرنا ضروری ہے۔ اس مسئلے کو صحیح طور پر سمجھنے اور اس پر بات کرنے میں عموماً خواتین کو جھجھک محسوس ہوتی ہے، لیکن اس بارے میں آگاہی اور مناسب علاج سے یہ مسئلہ حل کیا جا سکتا ہے۔
عام طور رطوبت کے بہنے کو اعضائے مخصوصہ کی صحت کو برقرار رکھنے لیے ضروری سمجھا جاتا ہے لیکن اگر اس کا سامنا زیادہ عرصے کے لیے کرنا پڑے یا اس بہاؤ کے دوران جسم میں تبدیلیاں واقع ہوں تو طبی مدد کی ضرورت پڑتی ہے۔ اس بہنے والی رطوبت کا اصل مقصد جسم سے نقصان دہ بیکٹیریا کا اخراج ہے۔ اگر یہ اخراج بُو کے بغیر یا سفید ہو تو نارمل سی بات ہے ،لیکن اگر یہ گاڑھا یا بدبودار اور جلن درد ہو تو یہ پھر اس لیکوریا کا علاج کروانا چاہیے ۔
*لیکوریا کی اقسام*
لیکوریا کی 2 اقسام ہوتی ہیں جیساکہ،
1 *: جسمانی لیکوریا* (Physiological leukorrhea)
جسمانی لیکوریا، لیکوریا کی ایک قسم ہے جس میں ہارمونل عدم توازن کی وجہ سے اندام نہانی کا اخراج ہوتا ہے۔ مطلب جسمانی لیکوریا کی وجہ کوئی انفیکشنز نہیں ہوتا۔
جیسا کہ یہ۔۔۔
1: حمل کے ابتدائی دنوں میں
2: نوجوان لڑکیوں میں بلوغت کے وقت
3:جنسی طور پر دلچسپ مرحلہ کے وقت
جسمانی لیکوریا ایک ایسی حالت ہے جو پیدائش کے ایک ہفتے بعد نوزائیدہ بچوں کو بھی متاثر کر سکتی ہے کیونکہ ان کے نظام میں ایسٹروجن کی مقدار زیادہ ہوتی ہے۔
2 *: پیتھولوجیکل لیکوریا* . (pathological leukorrhea)
پیتھولوجیکل لیکوریا میں علاج اور میڈیسن کی ضرورت ہوتی ہے ،اور اس کی کافی وجوہات ہیں۔
1 *: اندام نہانی میں خمیر کا یعنی فنگل انفیکشن*
اندام نہانی میں خمیر کے انفیکشن کو کینڈیڈیسیس بھی کہا جاتا ہے۔
2 *: سروائسائٹس*
سروائسائٹس ایک ایسی حالت ہے جس میں خواتین کو کمر کے نچلے حصے میں درد کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ یہ حالت مانع حمل آلات سے الرجک ردعمل اور گریوا کی سوزش کی وجہ سے ہو سکتی ہے۔
3 *: ٹرائکوموناس وگینائٹس*
ٹرائیکومونیاسس کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ اس حالت میں، ایک پیلے رنگ کا جھاگ دار مادہ ہوتا ہے جو خارش کا باعث بھی بنتا ہے۔
*لیکوریا کی وجوہات یا رسک فیکٹر*
جیسا کہ
1:غیر محفوظ ج**ع اور صفائی ستھرائی کی کمی
2: حمل کے دوران خواتین کی شرمگاہ پر چوٹ لگنا، 3؛پیشاب کی نالی کے انفیکش
4:فنگل یا بیکٹیریل انفیکشن
5؛خون کے سرخ خلیوں کی کمی یا خون کی کمی
6؛ ذیابیطس اور سٹرائیڈ کا بے جا استعمال وغیرہ
7: ڈیپریشن انزائٹی تنائو بھی لیکوریا کے امکان کو بڑھا دیتی ہیں ۔
*لیکوریا کی علاماتِ*
1:پیٹ کے نچلے حصے میں درد یا دکھنا
2: چڑچڑاپن اور موڈ کا خراب ہونا
3:سر درد اور جسمانی کمزوری محسوس ہونا
4: مباشرت میں درد یا کھجلی کے احساسات کا ہونا
5: پنڈلیوں یا جسم کے نچلے حصوں میں درد کا ہونا
6:اندام نہانی سے بدبو دار مادہ کا اخراج کا ہونا
7؛ زیر جامہ پر سفید یا پیلے داغ کا ہونا
8: کمزوری کا ہونا
9: کم میٹابولزم کی علاماتِ کا ہونا
10:سستی بے چینی کا ہونا
*لیکوریا کی پیچیدگیاں*
بعض صورتوں میں، لیکوریا ایک سنگین حالت کی علامت ہو سکتی ہے، جیساکہ
1: شرونیی سوزش کی بیماری (PID)، تولیدی اعضاء کا ایک سنگین انفیکشن ہے جو بانجھ پن اور دائمی شرونیی درد کا سبب بن سکتا ہے۔
2: سروائیکل کینسر
3:زنانہ بانجھ پن، خاص طور پر اگر لیکوریا کی بنیادی وجہ ہارمونل عدم توازن یا STIs سے متعلق ہو،
*پاکستان میں لیکوریا کا علاج مشکل کیوں ہے؟*
یہ امر کس قدر پریشان کن ہے کہ ہمارے معاشرے میں خواتین کے 'پوشیدہ امراض' پر بات کرنا معیوب سمجھا جاتا ہے- ملک بھر میں لاکھوں خواتین شاید صرف اس وجہ سے اس معمولی فنگل بیماری کا علاج نہیں کروا پاتیں کہ وہ اس بارے میں گھر میں کسی کواعتماد میں نہیں لے پاتیں یا پھر
گھروالےتعلیم کی کمی کے باعث اس بیماری کا علاج کروانا ضروری نہیں سمجھتے اور گھبرا کر ڈاکٹروں کے پاس چلے جاتے ہیں۔اور ڈاکٹر حضرات انتہائی مہنگے مہنگے ٹیسٹ لکھ کر دے دیتے ہیں جو غریب عوام کی پہنچ سے دور ہوتے ہیں۔حالانکہ یہ بیماری دیسی ٹوٹکوں اور حکیموں کی دوائیوں سے
سستی اور چند دنوں میں ٹھیک ہو سکتی ہے
طب میں لیکوریا کا علاج آسانی سے کیا جا سکتا ہے اور تشخیص اور علاج کےلئے کسی بھی اچھے حکیم سے رجوع کریں۔ کیونکہ
لیکوریا کا علاج لیکوریا کی علامات کے مطابق کیا جاتا ہے ،
لہٰذا لیکوریا کو سیریس لیں یہ عورتوں کو اندر سے دیمک کی طرح کھاکر کمزور کر رہا ہوتا ہے۔
*نوٹ*
تمام اقسام کے تیار شدہ نسخے منگوانے یا مشورہ جات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
حکیم عبداللہ بن عمر
03006365022
*ارجنٹ شادی کورس 30 دن کا کورس:*
*مجلوق و مشت زن کے لیے تحفہ خاص*
اسلام علیکم
آ ج پھر ایک اور طریقہ علاج جس میں قوت باہ ، مجلوق و مشت زنی نامردی کے مریض کا فوری اور کامیاب علاج کیسے کیا جاتا ہے طریقہ کار آ پ دوستوں کی خدمت میں پیش کرنے لگا ہوں
مردانہ مکمل امراض:
مشت زنی ،اغلام بازی یا کثرت ہمبستری اور اس کے علاؤہ کسی اور وجہ سے نفس کا چھوٹا ہونا،بچپن کی غلط کاریوں کے سبب نفس کمزور ہونا، پتلا ہونا، ٹیرھا ہونا، فل ٹائٹ نہ ہونا، ہمبستری کے وقت نفس کا ڈھیلا ہوجانا، شادی کے قابل نہ ہونا، یا شادی کے بعد کمزور ہو جانا ، ٹائمنگ کا 0 ہونا، عورت سے خوف محسوس ہونا، عورت کی شکل دیکھتے ہی ٹانگیں کانپنا شروع ہو جانا، شوگر کی وجہ سے مردانہ کمزوری، زیادہ عمر کی وجہ سے مردانہ کمزوری، یا کسی بڑی بیماری کے سبب مردانہ کمزوری کا ہونا ، جریان و اح**ام اور سرعت انزال وغیرہ ۔
یہ کورس پانچ ادویات پر مشتمل ہوگا مزید تفصیل کے لیے رابطہ کریں
حکیم عبداللہ بن عمر
03006365022
05/02/2026
40 سال قبل حکیم سعید صاحب
نے لکھی تھی
جہاں تک کام چلتا ہو *غذا* سے
وہاں تک چاہیے بچنا *دوا* سے
اگر *خوں* کم بنے، *بلغم* زیادہ
تو کھا *گاجر، چنے ، شلغم* زیادہ
*جگر کے بل* پہ ہے انسان جیتا
اگر ضعف جگر ہے کھا *پپیتا*
*جگر* میں ہو اگر *گرمی* کا احساس
*مربّہ آملہ* کھا یا *انناس*
اگر ہوتی ہے *معدہ* میں گرانی
تو پی لی *سونف یا ادرک* کا پانی
تھکن سے ہوں اگر *عضلات ڈھیلے*
تو فوراََ *دودھ گرما گرم* پی لے
جو دکھتا ہو *گلا نزلے* کے مارے
تو کر *نمکین* پانی کے *غرارے*
اگر ہو درد سے *دانتوں* کے بے کل
تو انگلی سے *مسوڑوں* پر *نمک* مَل
جو *طاقت* میں *کمی* ہوتی ہو محسوس
تو *مصری کی ڈلی ملتان* کی چوس
شفا چاہیے اگر *کھانسی* سے جلدی
تو پی لے *دودھ میں تھوڑی سی ہلدی*
اگر *کانوں* میں تکلیف ہووے
تو *سرسوں* کا تیل پھائے سے نچوڑے
اگر *آنکھوں* میں پڑ جاتے ہوں *جالے*
تو *دکھنی مرچ گھی* کے ساتھ کھا لے
*تپ دق* سے اگر چاہیے رہائی
بدل پانی کے *گّنا چوس* بھائی
*دمہ* میں یہ غذا بے شک ہے اچھی
*کھٹائی* چھوڑ کھا دریا کی *مچھلی*
اگر تجھ کو لگے *جاڑے* میں سردی
تو استعمال کر *انڈے کی زردی*
جو *بد ہضمی* میں تو چاہے افاقہ
تو *دو اِک وقت* کا کر لے تو *فاقہ*
Click here to claim your Sponsored Listing.