Moss & Clay

Moss & Clay

Share

Premium organic skincare & handmade soaps made with pure, natural ingredients for glowing and acne-free skin.

16/06/2026
15/06/2026

موس اینڈ کلے آرگینک بیوٹی سوپ صرف کوئی عام صابن نہیں، بلکہ قدرتی اجزا کے خواص سے مالا مال ایک بہترین اسکرَب ہے۔ یہ آپ کی جلد کی گہرائی تک صفائی کر کے روزمرہ کی دھول، مٹی اور آلودگی کو نرمی سے الوداع کہتا ہے۔ اس کا باقاعدہ استعمال نہ صرف آپ کی رنگت کو نکھارتا ہے بلکہ سکن کو تروتازہ، نرم و ملائم اور چمکدار بھی بناتا ہے۔ اگر آپ روزانہ کی کلینزنگ کے لیے ایک بہترین اور قدرتی انتخاب چاہتے ہیں، تو موس اینڈ کلے آرگینک بیوٹی سوپ ہی آپ کا اصل جواب ہے۔
For orders DM at
03176591191
Or order online at Daraz.pk
https://s.daraz.pk/s.cVnhj
MossnClay ​ ​ ​

13/06/2026

ایکنی (Acne) سے پریشان ہیں؟ کیمیکلز چھوڑیں اور اپنے چہرے کو دیں Moss & Clay کا قدرتی ساتھ! ✨🌿
​ہمارے آرگینک سوپ چہرے کی جلد کو گہرائی سے صاف کر کے ایکنی کا جڑ سے خاتمہ کرتے ہیں:
​🧼 آئل کنٹرول: اضافی ضدی تیل اور مٹی کا مکمل خاتمہ۔
🌱 ایکنی سے نجات: دانوں اور سوزش (Inflammation) میں فوری کمی۔
✨ داغ دھبوں سے پاک جلد: نشانات کا خاتمہ اور یکساں، چمکدار رنگت۔
​خالص، کیمیکلز سے پاک اور ہینڈ میڈ بارز کے ساتھ اپنی جلد کو دیں ایک نئی زندگی! 💚
​💼 Wholesalers کے لیے شاندار اور منافع بخش آفرز بھی دستیاب ہیں!
​👇 ابھی آرڈر کے لیے کمنٹ کریں، ان باکس کریں یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں:
📞 WhatsApp: 03176591191

13/06/2026

ویسے تو صابن بہت سارے ہیں سستے سے سستے بھی اور مہنگے سے مہنگے بھی
پھر ماس اینڈ کلے سوپ ہی کیوں?
اسکی بہت ساری وجوہات ہیں ایک تو یہ کہ اس میں آپکو ہر سکن کے مطابق سوپ مل جائے چونکہ ہم یہ خود بناتے ہیں تو ہر کسٹمر سے پہلے انکی سکن ٹائپ پوچھی جاتی ہیں اگر کسی کی ڈرائی ہے تو ڈرائی سکن کے اجزاء شامل کر کے سوپ بنایا جاتا ہے اگر نارمل یا پھر آئلی ہے تو اس میں آئلی سکن کے لیے مؤثر اجزاء شامل کیے جاتے ہیں۔
دوسرا یہ کہ اس میں وائٹننگ کے لیے کوئی بھی کیمیکل یوز نہیں کیا جاتا ملائیشین سوپ بیس میں قدرتی اجزا شامل کر کے یہ سوپ بنایا جاتا ہے
تیسرا یہ کہ آپ اسے سکرب کی جگہ بھی یوز کر سکتے ہیں
اسکے ایک دفعہ کے استمعال سے چہرہ کئی گھنٹوں تک فریش رہتا ہے
بازار سے اگر کوئی صابن خریدا جائے تو دانوں کے لیے الگ ہوتا ہے داغ دھبوں کے لیے الگ ہوگا وائٹننگ کے لیے الگ لینا پڑے گا لیکن آپکو یہ سارے فنکشن ہم دے رہے ہیں صرف ایک سوپ میں😊
یہ چہرے کی رنگت کو نکھارتا ہے گرمیوں میں چہرے پے فالتو آئل کو ختم کرتا ہے دانے ختم کرتا ہے دانوں سے بننے والے نشان ختم کرتا ہے ناک کے ارد گرد بننے والے بلیک ہیڈز اور وائٹ ہیڈز کو ختم کرتا ہے ۔۔۔۔
499 قیمت
وزن 80 گرام
آرڈر کے لیے واٹساپ کیجئے
5 صابن کے ساتھ ایک صابن بلکل فری

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Moss & Clay
Multan
59000