Chand Property Marketing
Find a home on installment then we are welcome you to come on Chand Property Marketing for better se
02/09/2022
"جمعہ مبارک "
"آپ کا اعتماد
ہمارا معیار "۔۔
2,2.5, 3.5, 5 مرلہ کے پلاٹ اور بنے بنائے سنگل سٹوری اور ڈبل سٹوری خوبصورت گھر وقت کی سہولت کے ساتھ دستیاب ہے۔۔۔
"اپنے سرمائے کو محفوظ بنائیں اور بہترین منافع کمایئں"۔۔
Massoom Shah Road Near Couple Marriage Club Multan معصوم شاہ روڈ نزد کپل میرج کلب ملتان
0300.0702182
0314.5661999
0300.0700213
29/08/2022
السلام علیکم
ہمارے ملک میں اس وقت سیلاب کی زدمیں جنوبی پنجاب کے بہت سارےعلاقےآئےہیں بہت سےخاندان سڑکوں پربیٹھےہیں بہت سےگاوں صفہ ہستی سےمٹ گئےہیں بہت سےلوگ کھانےکےلیےتڑپ رہےہیں کپڑوں کےلیےسرچھپانےکوگھرنہیں بچےپانی میں بہہ گئےہیں ہم سب بھی اُن کےلیےکچھ سازوسامان بھیجناچاہتے ہیں جوبھی حسبِ توفیق آپ دےسکتےہیں لازمی دیں انشاءاللّٰہ ہماری جانب سےسامان سیلاب زدہ لوگوں کےپاس پہنچ جائےگا.
شکریہ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Multan
60000