B Digital
Coming soon with New Boost
28/05/2025
افسوسناک خبر 💔
کل کے شدید طوفان نے جہاں کئی علاقوں کو متاثر کیا، وہیں پاکستان ریلوے کو بھی ایک بڑا نقصان اٹھانا پڑا۔ تیز ہواؤں اور طوفانی بارش کے باعث ریلوے کا سب سے بڑا ٹاور زمین بوس ہو گیا، جو کہ ہمارے ریلوے نظام کا ایک اہم حصہ تھا۔
یہ حادثہ نہ صرف انفراسٹرکچر کے لیے نقصان دہ ہے بلکہ یہ ایک وارننگ بھی ہے کہ ہمیں قدرتی آفات سے بچاؤ کے لیے مزید بہتر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔
اللہ پاک ہم سب کو اپنی حفاظت میں رکھے، آمین 🤲
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Address
Multan
Multan
60000
Multan
60000
11/05/2025