Al falah foundation
Helping needy people
21/05/2026
﷽
الفلاح فاؤنڈیشن
آپ کی ایک قربانی کسی غریب کے چہرے پر خوشی لا سکتی ہے۔
آئیے مل کر یتیموں، مسکینوں اور ضرورت مند خاندانوں کی مدد کریں۔
اللہ کی رضا کے لیے ہمارے اس نیکی کے سفر میں شامل ہوں۔
🐐 مکری: 45,000
🐄 گائے: 180,000
🐃 بھینس: 400,000
🐪 اونٹ: 600,000
📞 Call: 3418316544
📲 WhatsApp: 3478316544
💳 Easypaisa: 3418316544
معصوم چہرے، خوبصورت ترتیب اور سیکھنے کا جذبہ 💙
24/04/2026
مسجد میں سمینٹ اور اینٹوں کی بہت اشہد ضرورت ہے سب بہن بھائیوں سے تعاون کی اپیل ہے یہ سدقا جاریہ کے کاموں میں سے ہے
Whatsapp number +923478316544
"یہ مسجد ہمارے علاقے میں واقع ہے جہاں جمعہ کے دن اور روزانہ نمازِ باجماعت ادا کی جاتی ہے، اور بچے قرآنِ پاک بھی پڑھتے ہیں۔
شدید گرمی میں سہولیات کی کمی کی وجہ سے نمازیوں اور بچوں کو بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
اس نیک کام میں تعاون کرنا یقیناً صدقہ جاریہ ہے۔
ہم آپ سب سے درخواست کرتے ہیں کہ اس مسجد اور بچوں کے بہتر ماحول کے لیے اپنا حصہ ڈالیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کے اس عمل کو قبول فرمائے۔ آمین"
Whatsapp number 0341 8316544
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
06005