Live Multan sports

Live Multan sports

Share

ٹیپ بال کرکٹ کے میچز کی لائیو کوریج کروانے کے لیے رابطہ کریں اور میچز سے لطف اندوز ہوں۔

12/10/2024

#موسی DG KHAN
ایک خاموش پرفارمر،نا کوئی انا ، نہ نخرہ نہ کوئی سٹارزم جس کو میں پچھلے کئی دن سے دیکھ رہا ہوں لگاتار ہر میچ میں پرفارم کر رہا ہے بنیاں سپر لیگ اور اس سے پہلے جہاں میں موجود تھا BJ SPORTS اور DMT میں اس بندے کی پرفارمینس حیرت زدہ تھی جس میں کئی بڑے ناموں کو کھل کے کھیلنے نہیں دیا اور ان ایونٹس میں اپنی ٹیم کو چیمپئن بھی بنوایا لیکن کہیں بھی اس کی پوسٹ نظر نئی آئی ۔اللہ پاک ایسے سادہ مزاج لوگوں کو اور عزتوں سے نوازے🫶❤️‍🩹
بنیاں سپر لیگ میں جب فائنل کے بعد سب سیلفیوں میں مصروف تھے تو یہ بندہ ایک سائیڈ پہ خاموش کھڑا تھا تب میں نے خود ٹرافی تھما کر تصویر لی یار کیا سادہ طبیعت ہے بھائی کی❤️‍🩹

06/10/2024

Champion dream 11 Multan
ثمر سٹار سپر لیگ سیزن 3 ملتان
ایک بار پھر چیمپین شپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا ڈریم 11 ملتان نے سال 2024کی ایک اور ٹرافی 🏆 اپنے نام کی ملتان کی سرزمین پر اپنے ہوم ٹاؤن میں ال پاکستان اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ
پورے دن کمال کی پرفارمنس دکھائی ٹیم کیپٹن ڈریم الیون ملتان کے زعیم ترین اور اوپن پلئیر نبیل تورو نے دونوں کی طرف سے شاندار بلے بازی دیکھنے کو ملی اور بولنگ میں بھرپور ساتھ دیا اشرف ملنگا فورم تونسہ شریف بیسٹ باؤلرز اف دی ٹورنامنٹ کا اعزاز حاصل کیا ویری ویلڈن ٹیم ڈریم 11 ملتان
مبارکباد ٹیم اونر شہزاد کریم بھٹی اینڈ موسیٰ کریم بھٹی
Congratulations 🎉🎉🎉
Dream 11 Multan
Like comment share and follow

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Ali Town Budhla Road Multan
Multan
60000