Muhammad Ashraf
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Ashraf, Multan.
کسی کے دل میں محبت ڈالنے کا عمل
یہ تعویذ بہت مجرب ہے اور نایاب ہے
اس عمل کی برکت سے روٹھے ہوئے مان جاتے ہیں راضی ہوتے ہیں کسی کو جائز مسخر کرنا ہو ان کی دل میں بے پنہا محبت کیلیے
الحمد للہ یہ نقش مجرب ھے
طریقہ عمل
ہر نقش کے بعد مطلوب اور طالب کا نام لکھیں 10 عدد تعویذ بنالیں ایک پہنے طالب باقی 9 فلیتہ بنا کر روٹی لپیٹ کر جلائیں ان شاء اللہ مراد پوری ہو گی۔ نوٹ اس نقش کو منگوانے کیلے انبکس مسج کریں
اجازت کیلے کمنٹ میں یا اللہ لکھ کر شیر کریں
👁️ نظرِ بد سے حفاظت اور علاج کا آسان مجرب طریقہ 👁️
اگر آپ کو لگے کہ آپ یا آپ کے گھر والوں پر نظرِ بد کا اثر ہے، تو یہ آسان تعویذ اور عمل اختیار کریں:
📜 تعویذ کا طریقہ:
- تعویذ لکھیں۔
- درمیانی خالی خانے میں اپنا نام اور اپنی والدہ کا نام لکھیں۔
- یا جس شخص پر نظر ہو، اس کا نام اور اس کے والد کا نام درج کریں۔
💧 استعمال کا طریقہ:
- تعویذ اپنے پاس بھی رکھیں۔
- اسی تعویذ کو پانی میں ڈال کر دو دن تک وہ پانی پئیں۔
- پھر نیا پانی تیار کریں اور اسی طرح عمل جاری رکھیں۔
⏳ مدت:
یہ عمل 11 دن تک مسلسل کریں۔
📌 ان شاء اللہ
11 دن کے اندر اندر نظرِ بد کا اثر ختم ہو جائے گا، اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے
📢 اجازت کے لیے کمنٹ میں لکھیں: "سبحان اللہ"
Click here to claim your Sponsored Listing.