B2B Lead Generation
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from B2B Lead Generation, Digital creator, Multan.
14/12/2025
2آج پشاور میں بیٹی کیلئے شوز خریدے، جسکی قیمت 3500 تھی کیشئیر نے کہا کہ آپ شاپنگ بیگ کے 30 روپے اضافی دینگے۔میں نے کہا میں نے آپ سے سودا لیا ہے۔ آپ مجھے کسی بھی پلاسٹک یا کاغذ میں ڈال کر دے دیں 30 روپے کیوں دوں، کہا یہ کمپنی کی پالیسی ہے۔ جب میں نے 30 روپے اضافی دئے تو اپنے اس برینڈ نام کے لفافے میں دے دئےحیران کن بات یہ ہے کہ کمپنی اپنے نام کا اشتہار زبردستی مجھے فروخت کرکے ساتھ لے جانے پر مجبور کرتا ہے۔میں نے ان سے کہا کہ یہ میں سوشل میڈیا پر ڈال دوں گا ۔ کہا ہمیں کوئی فکر نہیں
گھر آیا تو بیگم نے کہا یہ کام صرف باٹا والے نہیں سب برینڈزکر رہے ہیں
More than 1 lac followers TikTok account available for sale.
Click here to claim your Sponsored Listing.