Hashmi dawa khana

Hashmi dawa khana

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hashmi dawa khana, Medical and health, Rasheed abad, Multan.

08/08/2025

مرہم اعجاز

محترم جناب حکیم اعجازاحمد باجوہ سیالکوٹی کی مشہور مایہ ناز مرہم

گندم دانے 125 گرام
ناریل خشک 125 گرام
روغن گاؤ 250 گرام
گندم اور ناریل کو الگ الگ دادرڑ کوٹ کر روغن گاؤ میں ڈال کر آگ پر چڑھا دیں جب ابال آئے تو آگ بلکل ہلکی کر دیں جب ناریل اور گندم براؤن ہو جائیں تو فوری نکال لیں یہ سیاہ بلکل نہ ہوں
اب ان کو لنگری میں ڈال کر خوب گھوٹا لگائیں اور بمثل مرہم ہو جائے تو آپ کی مرہم اعجاز تیار ہے جس کو چھوٹے زخموں سے لیکر گینگرین تک استعمال کر سکتے ہیں شوگر کے زخم کے لئے بھی اکسیر ہے
طریقہ استعمال
زخم کو صاف کر کے دن میں دو دفعہ بلکل پتلی لگانی ہے اگر مکھی وغیرہ کا موسم ہو ہلکی پٹی بھی لگا لیں
حکیم منیر احمد قادری لاہور
عقیل احمد ہاشمی
03003484014

13/06/2025

عقیل ہاشمی نمائندہ خبریں 03003484014

Want your practice to be the top-listed Clinic in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Telephone

Website

Address

Rasheed Abad
Multan