Qazi Muhammad Waseem Abbas Adv
A lawyer with a briefcase can steal more than a thousand men with guns.
-Lawyer and strategist.
09/01/2023
100 سال بعد جب 2123 آئیگا " تو دوستوں یقیناً ہم میں سے کوئی بھی نہیں ہوگا ۔۔۔ ہماری قبریں قبرستانوں کے گنجان حصوں میں گم ہوچکی ہونگی ، کچھ دھنسی ہوئی ہونگی اور شاید کچھ قبروں کا نشان ہی ختم ہو جائے گا ، لہٰذا کوشش کریں کہ یہ مختصر سا قیام نیکیوں سے بھرپور اور خوشگوار گزر جائے کسی پر ظلم نہ کریں رحم دلی اپنے اندر پیدا کریں ۔۔۔ اللہ کی عبادت کریں گناہوں سے بچیں اور ہر وقت موت کو یاد رکھیں ۔۔۔
18/12/2022
قران پاک میں ( الناس) کا لفظ آیا ہے۔ مطلب انسان۔
انسان بننا اور انسانیت کا پرچار کرنا سب سے پہلی ذمہ داری ہے۔
09/12/2022
❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the practice
Telephone
Website
Address
Multan