Bazm-e-Hamid Multan

Bazm-e-Hamid Multan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bazm-e-Hamid Multan, Community Center, .

05/04/2026

جامعہ میں نئے تعلیمی سال کے اسباق کا آغاز ہو رہا ہے
کم از کم اپنا ایک بچہ
دینی تعلیم کے لیے ضرور وقف کیجئے۔
یہ بچہ پورے خاندان کی دینی راہنمائی
کا ذریعہ بنے گا۔ انشاء اللہ !

Photos from Bazm-e-Hamid Multan's post 05/04/2026

💚 وصال 16 شوال 11 دسمبر 2003 💚
حضرت امام شاہ احمد نورانی صدیقی رحمتہ اللہ علیہ
مزار پرانوار سید عبداللہ شاہ غازی کے پہلو میں کراچی

05/04/2026

آستانہ عالیہ خانقاہ حامدیہ
وجامع مسجد غوثیہ حامدیہ
کا اندرونی و بیرونی خوبصورت
دلکش ویڈیو مناظر
منجانب شعبہ و نشرواشاعت بزمِ حامد ملتان

05/04/2026

اہم ترین شرعی فریضہ

30/03/2026

🌹 عرسِ مبارک اعلیٰ حضرتؒ 🌹
دلوں کے امام، عشقِ رسول ﷺ کے پیامبر 💚
آپ کا فیض آج بھی زندہ ہے ✨
اللہ ہمیں آپ کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے 🤲

30/03/2026

دورۃ الحدیث
آغاز کلاس 17 شوال
داخلے جاری ہیں

30/03/2026

﴿يَرْفَعِ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنكُمْ وَالَّذِينَ أُوتُوا الْعِلْمَ دَرَجَاتٍ﴾
(سورۃ المجادلہ: 11)

جامعہ اسلامیہ خیر المعاد قلعہ قاسم ملتان میں دو سالہ تخصص فی الفقہ کا عظیم افتتاح
الحمدللہ، عالمِ اسلام کی عظیم دینی درسگاہ جامعہ اسلامیہ خیر المعاد قلعہ کہنہ قاسم باغ ملتان میں پہلی مرتبہ دو سالہ تخصص فی الفقہ کا آغاز ہو رہا ہے یہ وہی مادرِ علمی ہے جس نے ہمیں سنوارا، پرورش دی اور آج ہم جس مقام پر ہیں، اسی کی برکت ہے

تمام فاضلین سے محبت بھری گزارش ہے کہ وہ نہ صرف خود اس علمی سفر میں شریک ہوں بلکہ اپنے علاقوں سے اپنے عزیز و اقارب اور دوست احباب کو بھی درسِ نظامی اور تخصص کے لیے اس جامعہ میں بھیجیں
ہمیں امید ہے کہ ہر فاضل کم از کم دو طلبہ درسِ نظامی کے لیے ضرور متعارف کرائے گا تاکہ یہ علمی مشن مزید وسعت اور کامیابی حاصل کرے
آئیے جامعہ کی ترقی اور دین کی خدمت کے اس سفر کو مل کر کامیاب بنائیں
منجانب شعبہ نشر و اشاعت
بزمِ حامد ملتان

Website