Latest News Pakistan
This page is contain all #latest and #breaking news of pakistan.It will cover all crime stories as well as upcoming news from all over pakistan.
20/12/2024
پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف تین میچوں کی ون ڈے سیریز جیت لی جبکہ ایک میچ باقی ہے۔👏🏻❤
I I I I
31/07/2023
فیصل آباد قتل اور دھیمکیاں دینے کے مقدمات میں مطلوب ایم این اے کی امیدوار سدرہ سعید بندیشہ کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ان کی رہائش گاہ پر چھاپہ مار کر حراست میں لیا۔
توشہ خانہ کیس/ ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور
عمران خان نے عدالت کو صرف مایوس کیا، ایڈیشنل سیشن جج
آج چیئرمین پی ٹی آئی کا 342 کا بیان قلمبند کرنے کے لیے سماعت مقرر تھی، ایڈیشنل سیشن جج
آج تیسرا دن 342 کا بیان ریکارڈ کروانے کے لیے تعین تھا، ایڈیشنل سیشن جج
چیئرمین پی ٹی آئی کے مطابق عاشورہ کی چھٹیوں کے باعث 342 کا بیان نہیں بنایا جاسکا، ایڈیشنل سیشن جج
فئیر ٹرائل کے حق کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے آخری ملت دی جاتی ہے، ایڈیشنل سیشن جج
عمران خان کو بیان ریکارڈ کرنے کے لیے کل صبح 9 بجے تک مہلت دیدی گئی، ایڈیشنل سیشن جج
چیئرمین پی ٹی آئی کو کل 342 کا بیان قلمبند کروانے کیلئے ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا گیا
سماعت کل صبح 9 بجے تک ملتوی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان
شرح سود 22 فیصد پر مستحکم رکھنے کا فیصلہ
آئندہ 2 ماہ کے لئے شرح سود 22 فیصد پر برقرار رہے گی، اسٹیٹ بینک
31/07/2023
ملتان ایس ڈی او گلگشت اور گلگشت ڈویژن اہلکاروں کی من مانیاں جاری بجلی کا بل بھرا ہونے کے باوجود رشوت طلب مطالبہ پورا نہ ہونے پر کہکشاں سٹریٹ نمبر 7 سے میٹر کاٹ لیا گھر پر کوئی بڑا موجود نہ تھا تیسری جماعت کے طالب علم نے بھرا ہوا بل بھی دیکھایا مگر پھر بھی بجلی کا میٹر کاٹ لیا۔ شہری
سوشل میڈیا پر خبر چلنے پر گلگشت ڈویژن نے شہری کو معذرت کرتے ہوئی یہ کہہ کر میٹر واپس کر دیا کے غلطی سے آپکا میٹر لے آئے ہیں یہ لے جائیں اپنا میٹر۔
آج جدید سبزی منڈی لودھراں کے حوالے سے پہلی اور بھرپور تعارفی میٹنگ میں ڈاکٹر رانا محمد طارق خان ،رانا علی شوال اسلم ، تاصم مسعود بٹ ، چوہدری شہناز شفیع، ملک اجمل انصاری ، شیخ منور ندیم ،شیخ طاہر الدین ،شیخ محمد ناصر اور راؤ فیاض احمد و دیگر معزز آڑھتیان کی شرکت اور بھرپور خطابات کی جھلکیاں ۔۔۔
میٹنگ کے بعد رانا علی شوال اسلم نے اپنے والد رانا محمد اسلم خاں کی مرقد مبارک پر حاضری دی،پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی بھی کی
10/04/2023
Hello everyone!
Are you worried,you are not getting clients from fiverr/upwork?
Are you beginner in freelancing?
Do you want to make many clients for online earning?
✅Now no need to be worry,i am sharing few *Platforms* and few *Steps* if you follow i challenge you will get *many client*.
✅Lets make a 15 days challenge if you want to make moeny online and many clients in your freelancing career " *Accept my 15 days challengs* "
i gave in my video.
*Guys it is my self experience* and now i have more than *50* clients.
سلام!
کیا آپ پریشان ہیں، آپ کو Fiverr/upwork سے کلائنٹ نہیں مل رہے ہیں؟
کیا آپ فری لانسنگ میں نئے ہیں؟
کیا آپ آن لائن کمائی کے لیے بہت سے کلائنٹ بنانا چاہتے ہیں؟
✅اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، میں چند *پلیٹ فارم* اور چند *اسٹیپس* شیئر کر رہا ہوں اگر آپ میرے چیلنج پر عمل کریں گے تو آپ کو *کئی کلائنٹ* ملیں گے۔
✅آئیے 15 دن کا چیلنج کریں اگر آپ اپنے فری لانسنگ کیریئر میں آن لائن پیسہ کمانا چاہتے ہیں اور بہت سارے کلائنٹس " *میرے 15 دن کے چیلنج کو قبول کریں*"
جو میں نے اپنی ویڈیو میں دیا۔
میں خود اس طریقے سے بہت کلائنٹس بنائیں ہیں
:Accept challenge and write challenge accepted in comment section
https://youtu.be/w984T9ZFiUw
How to get Freelance Clients|Earn Money Online 2023|How to get Clients Hello everyone!Welcome to Skills Station♥️✅How to get Freelance clients.👉In this video i am talking about: ✅How to get clients.✅How to get clients from Link...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Multan