RunR8

RunR8

Share

"RunR8 🏏📊
💻 Pro Data Analyst decoding cricket
📈 Match stats, predictive logic & deep analysis
🧠 No bias. Just numbers.
👉 Follow to upgrade your cricket IQ."

07/04/2026

اگر ہم حالیہ گلوبل T20 ڈیٹا کا تجزیہ کریں، تو سب سے زیادہ چھکے لگانے والوں کی لسٹ میں ٹاپ پر کوئی ویسٹ انڈین یا کیوی کھلاڑی نہیں، بلکہ پاکستان کے صاحبزادہ فرحان ہیں۔
سب سے زیادہ T20 چھکوں کا ڈیٹا کچھ یوں ہے:
🥇 صاحبزادہ فرحان – 150
🥈 ڈیوالڈ بریوس – 144
🥉 ابھیشیک شرما – 136
🏏 فن ایلن – 133
🏏 نکولس پوران – 130
ڈیٹا کے مطابق فرحان اس وقت دنیا کے سب سے خطرناک فرنچائز کھلاڑیوں سے بھی آگے ہیں۔ لیکن ان شاندار "پاور ہٹنگ" اسٹیٹس کے باوجود، انہیں مسلسل قومی ٹیم سے نظر انداز کیا جا رہا ہے، صرف اس لیے تاکہ محمد رضوان کے ساتھ موجودہ ٹاپ آرڈر کو برقرار رکھا جا سکے۔
بطور ڈیٹا اینالسٹ سوال یہ ہے کہ: کیا ہم صرف "Safe" کھیلنے کے چکر میں اس خالص اور خطرناک ڈیٹا کو نظر انداز کر رہے ہیں؟ 📉🤔

Want your business to be the top-listed Media Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Multan