Esports Clips

Esports Clips

Share

On This Page You Will Get News about Education Jobs information and information about competit've exams. Here you also will get books in pdf form.

03/08/2022

ہم مشرقی لوگ پچاس سال کی عمر میں اپنے آپ کو بوڑھا خیال کرتے ہے اور باقی کی زندگی اپنے نہ سلجھنے والے مسائل کو سلجھانے میں گزار دیتے ہیں یا پھر اپنی اولاد کی شادیوں پر اپنی زندگی کی کمائی لوٹا رہے ہوتے ہیں اور اولادیں والدین کی کمائی پر عیاشی کرنا اپنا حق سمجھتی ہیں ۔ ہم میں سے کتنے لوگ ڈاکٹر جیسن بنتے ہیں؟ کتنے لوگ ہیں جو لگی بندھی روٹین سے ہٹ کر ز ندگی گزارتے ہیں؟ کتنے لوگ ہیں جو دوسروں کا طنز برداشت کرتے ہوئے اپنے خوابوں کا پیچھا کرتے رہتے ہیں؟ شاید 0.5%لوگ بھی آپ کو ایسے نہ ملیں

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Multan