Azaan Tv Pak
اھدنصراط المسقیم
جو لوگ مہنگائی منانے آئے تھے وہ عوام کو مار کر چھوڑیں گے۔۔۔
29/04/2026
29/04/2026
آج اگر الیکشن ہوں اور 3 امیدوار ہوں تو آپ کسے ووٹ دیں گے؟
1۔ا قرارالحسن
2۔جواداحمد
3۔ عمران خان
سابق صحافی اور عوام راج پارٹی کے روح رواں اقرارالحسن کے ساتھ لاہور ایئرپورٹ پر پیش آنے والے واقعے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا استعمال کرنیوالے کارکنان بھی متحرک ہیں اور اقرارالحسن بھی اپنا موقف پیش کررہے ہیں، ایسے میں ایئرپورٹ پر ہونیوالے مبینہ مکالمے کی وجہ سے جواد احمد بھی خبروں میں آگئے ہیں اور چاہنے والے اپنا اپنا موقف پیش کررہے ہیں، عوامی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ سروے بھی اہمیت اختیار کرگیا۔
ویسے آپس کی بات ہے عوام اگر اس بار بھی برداشت کرلیتی ہے تو سمجھو پھر کوئی پریشانی نہیں۔
سمجھ تاں گئے ہو سو۔۔۔
🤣🤣🤣🤣
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Multan
59130