LEGAL NOTE
Legal Knowledge For All
بریکنگ نیوز!
خاتوں جج کے خلاف توہین آمیز تقریر ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان توہین عدالت کیس میں نیا لارجر تشکیل دے دیا اب بنچ کی سربراہی چیف جسٹس اطہر من اللہ کریں گے ، جسٹس محسن اختر کیانی ، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ، جسٹس بابر ستار ، جسٹس طارق جہانگیری بنچ کا حصہ ہوں گے
اگر پولیس تھانے بلائے تو کیا احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں
26/08/2022
پی آئی اے کے 51فیصد شئیرز اور اسلام آباد ائیر پورٹ کا کنٹرول قطر کو دینے کا ممکنہ اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا
درخواست گزار کے مطابق
حکومت پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر قطر سے ڈیل کر رہی ہے عدالت یہ ڈیل روکے۔
25/08/2022
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء کے خلاف تھانہ انڈسٹریل اسٹیٹ فیز 2 گجرات میں عدلیہ اور سرکاری افسران کو دھمکانے کی دفعات کے تحت مبینہ مقدمہ درج کر لیا گیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the practice
Telephone
Address
Seat No# 24, Masjid Block District Court's Multan
Multan
58000