Mujahid Bhatti
Lawyer in practice��,BS Education�Social worker� Leadership�,Power� Patriotic,� Standing with the poor people, Peace!� ATI Pakistan zindabad���
انجمن طلبہ اسلام (ATI) ایک ایسی تنظیم ہے جو اتحاد، اخلاص، محبت اور خدمت کے جذبے کو فروغ دیتی ہے۔
آئیں اختلافات سے دور رہتے ہوئے ایک دوسرے کا احترام کریں، محبت اور بھائی چارے کے ساتھ آگے بڑھیں، اور اپنی تمام تر توجہ تنظیمی کام، تعلیم، کردار سازی اور ملتِ اسلامیہ کی خدمت پر مرکوز رکھیں۔
تنظیمیں اسی وقت مضبوط ہوتی ہیں جب کارکنان دلوں کو جوڑتے ہیں، نہ کہ تقسیم کرتے ہیں۔
اخلاص، اتحاد اور حسنِ اخلاق ہی ہماری اصل طاقت ہیں۔
شخصیت پرستی سے دور رہیں اور صرف اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ کی رضا کیلئے کام کریں، کیونکہ کامیابی اخلاص اور نیک نیت میں ہے۔
اگر کسی اپنے بھائی یا دوست میں کوئی غلطی نظر آئے تو تنقید برائے تنقید نہیں بلکہ تنقید برائے اصلاح کریں، کیونکہ اچھے کارکن وہی ہوتے ہیں جو ایک دوسرے کو گرانے نہیں بلکہ سنوارنے کا ذریعہ بنتے ہیں۔ 🤝
دعاؤں کا طلبگار:-
مجاھد حسین بھٹی
مرکزی فنانس سیکرٹری انجمن طلبہ اسلام پاکستان
08/05/2026
Juma Mubarak
ماؤں نے بڑے بڑے جرنیل پیدا کئے لیکن 14 صدیاں گزر گئیں کسی ماں نے حضرت عمرؒ جیسا جرنیل پیدا نہیں کیا
Click here to claim your Sponsored Listing.