Hijama Center Multan

Hijama Center Multan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hijama Center Multan, Medical and health, Chungi No 08 Tuglaq Road Nazd Sidan Mustaq Fish Shop Multan, Multan.

12/05/2025

حجامہ (Cupping Therapy) ایک قدیم اسلامی اور طبی طریقۂ علاج ہے، جو آج بھی دنیا بھر میں مقبول ہے۔ اس کے حیرت انگیز فوائد درج ذیل ہیں:

1. خون کی صفائی اور ڈیٹاکسیفیکیشن

حجامہ جسم سے فاسد مادوں اور زہریلے عناصر کو نکال کر خون کو صاف کرتا ہے، جس سے صحت بہتر ہوتی ہے۔

2. دردوں میں کمی

یہ جوڑوں کے درد، کمر درد، گردن درد، اور پٹھوں کی سختی کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔

3. سر درد اور مائیگرین کا علاج

حجامہ بار بار ہونے والے سر درد اور مائیگرین کے مریضوں کے لیے بہترین ثابت ہوتا ہے۔

4. قوت مدافعت میں اضافہ

یہ مدافعتی نظام کو مضبوط بنا کر بیماریوں کے خلاف جسم کی قوتِ مدافعت بڑھاتا ہے۔

5. دماغی سکون اور ذہنی دباؤ میں کمی

حجامہ دماغ میں آکسیجن کی روانی کو بہتر بناتا ہے، جس سے ذہنی دباؤ، بے چینی، اور نیند کے مسائل میں بہتری آتی ہے۔

6. ہارمونی عدم توازن کا حل

یہ ہارمونی نظام کو متوازن کرنے میں مدد دیتا ہے، جس سے ہارمونی عدم توازن سے متعلقہ بیماریوں میں افاقہ ہوتا ہے۔

7. ہاضمے کی بہتری

حجامہ ہاضمے کے مسائل، قبض، اور بدہضمی کو دور کرنے میں مفید ہے۔

8. جلدی امراض میں فائدہ مند

یہ ایکنی، الرجی، ایگزیما، اور دیگر جلدی مسائل کے علاج میں کارآمد ثابت ہوتا ہے۔

9. ہائی بلڈ پریشر کا کنٹرول

یہ خون کی گردش کو بہتر بنا کر بلڈ پریشر کو معمول پر لانے میں مدد دیتا ہے۔

10. موٹاپے اور وزن کم کرنے میں مددگار

حجامہ جسم کی چربی کو کم کرنے اور میٹابولزم کو بہتر بنانے میں معاون ہوتا ہے۔

یہ ایک سنتِ نبوی ﷺ طریقہ علاج ہے، جس پر عمل کر کے صحت مند زندگی گزاری جا سکتی ہے۔ اگر آپ بھی حجامہ کروانے کا ارادہ رکھتے ہیں تو آئیں ہمارے مطب کا وزٹ کریں، چیک اپ کروائیں اور پھر حجامہ کروائیں،

خواتین کے لئیے ماہر حجامہ تھراپسٹ کی سہولت موجود ہے ۔
0309-9801032 .

مرد حضرات اپنا مکمل چیک اپ اور علاج کے لئیے ابھی رابطہ کریں ۔ اور اپنا علاج بذریعہ ہربل میڈیسن اور حجامہ کروائیں ۔

* حکیم محمد اجمل خان *

*ماھر علاج بالغذا *

* فاضل طب والجراحت *

نیشنل کونسل فار طب اسلام آباد *

*حکیم محمد عبداللہ خان *

*ماھر علاج بالغذا *

*ماھر حجامہ تھراپسٹ *

*فاضل طب والجراحت *

*نیشنل کونسل فارطب اسلام آباد *

*ایڈریس مطب :

*چونگی نمبر 08 شیدن مشتاق فش شاپ روڈ بالمقابل جامع مسجد حاجی محمد رمضان والی ملتان *

*گوگل میپ لوکیشن :

https://maps.app.goo.gl/4Ko58Ju6aBVarhK98?g_st=ac

Contact:-

0309-9801032 . 0312-4184692 .

18/12/2024

اولاد اللہ کی طرف سے نعمت ہے لیکن جن لوگوں کے پس سیلز یا کسی اور وجہ سے ایکٹو سپرم بالکل ہی نا ہوں یا 60 سے کم ہوں تو وہ اولاد کی نعمت سے محروم رہتے ہیں
🔴کیا آپ اپنی غلط کاریوں کی وجہ سے مردانہ کمزوری کا شکار ھیں-
کیا آپ کی شادی ھونے والی ھے اور آپ اپنی جنسی کمزوری سے پریشان ھیں؟
تو گھبراۓ مت آپ کے لیے پیش خدمت ھیں۔
For Apointment :
0309-9801032 . 0312-4184692.
مطب الشفاء اینڈ حجامہ سینٹر*
*خاندانی معالج *
* حکیم محمد عبداللہ خان *
*ماہر علاج بالغذا(نیوٹریشن)* ماہر ہربل میڈیسن فزیشن *ماہرحجامہ فزیشن وتھراپسٹ* ماہر ووڈن مساج تھراپسٹ *ماہر لیچ تھراپی *ماہر امراض نسواں* ماہر امراض بچگانہ* ماہر امراض معدہ *ماہر نفسیات* ماہر زنانہ و مردانہ امراض *

برانچ نمبر1.*چونگی نمبر 08 نزد شیدن مشتاق فش شاپ بالمقابل جامع مسجد حاجی رمضان والی ملتان*
بروز ہفتہ سے بروز جمعرات صبح 10تا01 اور شام 5 تا 09 تک ۔

برانچ نمبر2۔* لطف آباد بوسن روڈ نزد سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی گیٹ نمبر 02 ملتان*
بروز جمعہ صبح 11 تا 03 تک*

19/11/2024

Ferozen Shoulder treatment in Cupping therapy/Hijama -( Hijama Center Chungi No 08 Multan ) 03099801032|

*مطب الشفاء اینڈ حجامہ سینٹر*

*حکیم محمد عبداللہ خان *
*ماہر علاج بالغذا * ماہر حجامہ تھراپسٹ*

03099801032 .03124184692 .
نوٹ:
بروز ھفتہ تا جمعرات تک حکیم عبداللہ خان صبح 10 تا دوپہر 01 تک ۔ شام 05 تا رات 9 تک برانچ نمبر 01 پر موجود ھوتے ھیں ۔اور برانچ نمبر 02 پر ہر جمعہ کو صبح 11 تا دوپہر 03 تک موجود ھوتے ھیں ۔

برانچ نمبر1.*چونگی نمبر 08 نزد شیدن مشتاق فش شاپ بالمقابل جامع مسجد حاجی رمضان والی ملتان*
برانچ نمبر2۔* لطف آباد بوسن روڈ نزد سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی گیٹ نمبر 02 ملتان*

Want your business to be the top-listed Health & Beauty Business in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Telephone

Website

Address

Chungi No 08 Tuglaq Road Nazd Sidan Mustaq Fish Shop Multan
Multan