Gull__edits
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gull__edits, Multan.
09/07/2022
میری زندگی کا ذاتی تجربہ ہے کے جو بدتمیز، بد لحاظ، اور خود غرض لوگ ہوتے ہیں وہ اپنی زندگی میں کامیاب رہتے ہیں اور اپنی زندگی اپنی مرضی کے مطابق گزارتے ہیں۔ یہاں تک کے اُن کی اِن عادات کی وجہ سے کسی کی ہمت بھی نہیں ہوتی کے اُن کو کچھ کہہ بھی سکیں۔۔۔۔۔🍂
Share with people.
Follow my account.
.
.
.
06/07/2022
*اگر تو میرا نہیں تو مجھے دکھائی نہ دیا کر🙃🥀*
Share with people.
Follow my account.
.
.
.
02/07/2022
جو چیز مرنے کے بعد تمھارے بغیر چل جائے ...زندگی میں بھی اسے اپنے بغیر چلنے دو🍁🍂
Share with 3 people....
Follow me..........
30/06/2022
مجھے الٹے عشق کی تلاش ہے۔
جو نفرت سے شروع ہو اور محبت پہ ختم ہو
Share with 3 people
Follow me
💔
Click here to claim your Sponsored Listing.