Pakistan First
improve Pakistan
راولپنڈی تھانہ ریس کورس کی حدود سادات مارکیٹ نزد افشاں کالونی راجہ محمد عاقب جاوید موہڑہ جو کہ افشاں کالونی اپنے کزن کی شاپ پر آیا ہوا تھا اسی دوران چار نامعلوم ڈکیت دوکان میں گھس آئے عاقب نے کمال مہارت سے ڈکیتی کا سامنا کیا اور اپنے حواس پہ قابو رکھ کر ایک ڈاکو کو مار گرایا اور دوسرے کو پکڑ لیا گیا دو ڈاکو بھاگنے میں کامیاب ہو گئے
ڈاکتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج
ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کے حملے کی ویڈیو
ایک ماں اپنے بچوں کو بچاتے ہوئے 🙆😴☺️😴
عارف والا میں کھیتوں میں چھپ کر دو افراد #گدھا ذبح کرتے ہوئے گدھے سمیت پکڑے گئے پولیس نے اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچ کر گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
#ملزموں کے بیان کے مطابق 3 ماہ سے ذبح کر کے گدھدں کا گوشت #لاہور کے مختلف علاقوں کے بڑے بڑے #ریسٹورنٹس کو سپلائی کر رہے ہیں
#لاہوریوں اور مزے لے کر کھاؤں مٹن بیف 🫏🐕 کڑاہی وی آئ پی ریسٹورنٹ میں 😘پ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Multan
7900
23/12/2023