Muhammad Abdul Ahad Qadri

Muhammad Abdul Ahad Qadri

Share

Voice president Muslim youth Organization
NA.149 Multan .PMLN.MYO. Former Vice President Youth Wing UC.65

Photos from Muhammad Abdul Ahad Qadri's post 22/03/2025

کل (مؤرخہ21 مارچ 2025 بروز جمعہ) محمد عبدالاحد جٹ حضرت علامہ مولانا قاری محمد علی مہروی چوہدری رئیس انصاری کی پاکستان سنی تحریک ملتان کے زیر اہتمام شہادت مولا علی مشکل کشا کرام اللّٰہ وجہہ الکریم کانفرنس میں شرکت ۔بانی محفل صوبائ ناظم اعلی جنوبی پنجاب مرزا محمد ارشدالقادری صاحب ۔اس موقع پر خصوصی مہمان ۔ سرفراز رسول اویسی صاحب اقبال خان صاحب صاحبزادہ فیصل وارثی صاحب مرزا دانش ارشد صاحب اور دیگر علماۓ اکرام نعت خوان حضرات نے شرکت کی

Photos from Muhammad Abdul Ahad Qadri's post 06/03/2025

میری سالگرہ پر سیاسی وسماجی شخصیت نے مبارک باد پیش کی ۔امیدوار MNA.NA149 رانا عمیر فاروق صاحب ۔ٹکٹ ہولڈر NA149 ملک رضوان احمد ہانس ۔سابق ٹکٹ ہولڈر PP215 سردار فرحان علی دریشک ۔ٹکٹ ہولڈر PP216 غلام مصطفی گیلانی صاحب امیدوار براۓ چیرمین یوسی 65 شوزب شیخ صاحب ۔ممبر یوکی 65 چوہدری ضیاء الرحمن صاحب ۔اڈیشنل سکرٹری رانا زیشان صاحب ۔صدر عثمان غنی روڈ غلام محی الدین صاحب جنرل سیکٹری 40 فٹی روڈ سرفراز رسول اویسی صاحب محمد رہول ایڈوکیٹ ۔صدر جنوبی پنجاب مولانا ایوب مغل نورانی صاحب۔ صدر یوتھ ونگ یوسی 65 ملک عمر مختار صاحب ۔مفتی بشیر احمد سیفی صاحب عمران گوریہ صاحب ضلع صدر جماعت اسلامی سیاسی رہنما صدیق چینہ صاحب رہنما PST محمد طاہر فیزی پروفیسر قاری سلیم اشرف صاحب ۔اور دیگر احباب نے مبارک باد پیش کی

05/03/2025

Today is my birthday

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Multan