AgroHub
To be a farmer is to be a student forever, for each day brings something new.
کسی بھی فصل میں زنک کا استعمال کرنا ہو تو ھمیشہ چلیٹڈ زنک کا انتخاب کریں جو کہ فوری اور مکمل پودےكو دستیاب ہو جاتا ہے۔ جب کہ اس مقابلے میں زنک سلفیٹ اگر آپ استعمال کرتے ہیں تو اس کے ساتھ کبھی بھی NP یا DAP کا استعمال نہ کریں۔ فاسفورس والی کھاد زنک سلفیٹ دینے سے ایک مہینہ پہلے یا بعد میں استعمال کی جا سکتی ہے۔
اس کے برعکس چیلیٹڈ زنک جو کہ pure زنک ہوتی ہے اس کا ساتھ آپ کوئی بھی کھاد بے فکر ہو کر دے سکتے ہیں۔
پاکستان میں صرف Evyol کا Combagro گروپ، کریسٹ (Crest) کے نام سے chelated زنک فراہم کر رہا ہے۔
ایریا لیڈر کوٹ ادو
ایم- ذیشان
0309-8624559
04/07/2024
السلام علیکم
گنے کی فصل میں پوٹاش کا بہترین وقت استعمال
موجودہ اوقات میں پہلا مٹی چڑھاتے وقت اور دوسرا بہترین وقت ساون کے ماہ میں ہے۔
جن کسانوں کی فصل 90 دن کی ہو چکی ہے وہ متوازن خوراک (پوٹاش کی پہلی قسط، فاسفورس کی بقیہ مقدار اور نائٹروجن کے ساتھ زنک و بوران + کیڑے مار زہر) ڈال کر فصل کو مٹی چڑھا دیں۔
ساون کے مہینے میں جب فصل اپنی تیز نشوونما کے بہترین وقت سے گزر رہی ہوتی اور آگے جا کر فصل کے گرنے کے امکان کو کم کرنے کیلئے ساون کا مہینہ یا وسط جولائی سے وسط اگست بھی پوٹاش کے استعمال کا بہترین وقت ہے۔
گنے کی فصل میں پوٹاش کی کھاد اگر بروقت استعمال کر لی جائے تو چوٹی کے گڑویں (ٹاپ بورر) کے حملے سے بھی فصل محفوظ رہتی ہے۔
یاد رکھیں ہمیشہ کمزور فصل پر ہی بیماریوں کا حملہ زیادہ ہوتا ہے اور کسی ایک خوراکی جز کی زیادتی بھی فصل کو کمزور ہی کرتی ہے۔ ہمیشہ متوازن خوراک استعمال کریں۔تاکہ کم خرچ سے شرح منافع بڑھائی جا سکے۔
جن کسانوں کی فصل ساون کے ماہ میں مطلوبہ قد بنا لے اور گرنے کا اندیشہ ہو تو وہ فصل میں ساون کے بعد یوریا کھاد کا استعمال ترک کر دیں اور پوٹاش کے ساتھ کچھ مقدار میں فاسفورسی کھاد کا استعمال کریں۔
لمبے گنے کبھی بھی زیادہ پیداوار حاصل ہونے کی نشانی نہیں ہیں۔گنے میں وزن بنانے کیلئے پوٹاش کے ساتھ ساتھ فاسفورس کا بھی کردار ہے۔
Available in Kot Addu
0309-8624559
04/07/2024
گنے کے کاشتکاروں کے نام اہم پیغام
گندم کے بعد لگنے والا گنا قد میں چھوٹا رہ جاتا ہے جس سے پودے کی بڑھوتری بہت آہستہ ہو جاتی ہے۔ #پرِزم گنے کی فصل بنائے شاندار
Kot Addu
0309-8624559
Click here to claim your Sponsored Listing.
Telephone
Website
Address
Multan
60800