AM Tech Valley
Latest Technology Hacks, Reviews, Gadgets, Shopping & Retail
02/07/2026
السلام علیکم ایسے تمام خواتین جو بے نظیر کی بینیفیشریز ہیں ان کو چاہیے کہ پیمنٹ نکلوانے سے پہلے بے نظیر کی ویب سائٹ پہ جا کے پورٹل کو اوپن کر کے اپنا سی این ائی سی نمبر انٹر کر کے پہلے یہ لازمی چیک کریں کہ اپ کا والٹ ایکٹیو ہے یا نہیں کیونکہ اگر اپ کا والٹ ایکٹیو نہ ہوا تو 10 دن بعد اپ کو دوبارہ اپنے ایجنٹ پہ جا کے بائیومیٹرک تصدیق کروانی پڑے گی اس کے بعد ہی اپ کو بے نظیر کی قسط وصول ہوگی لہذا گرمی سے بچیں اور احتیاط کریں اور لازمی چیک کریں کیا واقعی بے نظیر کفالت کی قسط اپ کے والد اکاؤنٹ میں جمع ہو گئی ہے یا نہیں اگر بے نظیر کی قس اپ کے والٹ میں جمع ہو گئی ہے تو اپنے قریبی کسی بھی ایجنٹ سے جا کے اپنی رقم وصول کر لیں شکریہ جزاک اللہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
59130