Multan culture
MULTAN �
FOOD � AND CULTURE
VLOGING
23/02/2026
*ياصائمين رددوا :*
- *اللهم انك عفوٌ تُحب العفو فاعفُ عنًا .*
- *اللهم اعتق رقابنا ورقاب والدينا من النار .*
- *اللهم اغفر لنا ذنوبنا وتخطي عن سيئاتنا .*
- *اللهم ارزقنا توبة نصوحه قبل الموت .*
- *اللهم الغفران والرضا واستجابة الدعاء .*
* .*🌷اے روزہ دارو! یہ دعائیں پڑھو:
اے اللہ! بے شک تو بہت معاف کرنے والا ہے، معافی کو پسند کرتا ہے، پس ہمیں معاف فرما دے۔
اے اللہ! ہمیں اور ہمارے والدین کو آگ (جہنم) سے آزاد فرما دے۔
اے اللہ! ہمارے گناہوں کو بخش دے اور ہماری برائیوں سے درگزر فرما۔
اے اللہ! ہمیں موت سے پہلے سچی اور خالص توبہ نصیب فرما۔
اے اللہ! ہمیں بخشش، اپنی رضا اور دعا کی قبولیت عطا فرما۔
جزاک اللہ خیراً 🌙
Beshk
16/01/2026
https://youtu.be/U_I2Yki1Jp8?si=hyRzJK93iIB3epos
Baby Bedding Set we can customize for u...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan
59300