Ak Perfume Multan

Ak Perfume Multan

Share

یہ پیج عطریات اور پرفیوم کی خریداری کیلئے ہیں
الحمدللہ خریدا ہوا مال تبدیل اور واپس کیا جاتا ہے

15/11/2025

#امپیریل ویلی
ہماری دکان کی سب سے زیادہ سیل ہونے والی خوشبو
اب 20 فیصد ڈسکاؤنٹ کیساتھ خریدیں
جلدی کریں یہ آفر محدود مدت کیلئے ہے

09/11/2025

Sandalwood صندل روز

انداز میں سادہ مگر پُراثر
— خوشبو دیرپا ہے اور دن بھر آپ کے ساتھ رہے گی، بار بار لگانے کی ضرورت نہیں۔
🌸 ان خواتین اور لڑکیوں کے لیے موزوں جو مضبوط اور دلکش
خوشبو چاہتی ہیں۔
اسے مرد حضرات بھی استعمال کرسکتے ہیں

💡 اس کے کئی استعمالات ہیں، آپ اسے مختلف طریقوں سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں:

✔ خود پر اسپرے کریں اور ایک شاندار خوشبو سے لطف اندوز ہوں جو ہر موقع کے لیے موزوں ہے۔
✔ دیگر خوشبوؤں میں شامل کریں تاکہ انہیں ایک منفرد اور لگژری ٹچ ملے۔
✔ کپڑوں کو جراثیم سے پاک کرتے وقت استعمال کریں تاکہ خوشبو دیر تک قائم رہے۔
✔ دیگر پرفیومز کے ساتھ مکس کریں اور ایک لاجواب خوشبو حاصل کریں۔

12/09/2025

#مسک نبوی
سدا بہار عطر جس نے ہر طرف دھوم مچائی ہوئی ہے۔
بہت خاص کوالٹی میں دستیاب ہے۔
جس کو بھی ایک بار دیا ہے، بار بار آرڈر دینے پر مجبور ہوا ہے۔
پارسل کھول کر پہلے چیک کریں پھر پیمنٹ کریں
اب ربیع الاول سیل کی وجہ سے 10 فیصد ڈسکاؤنٹ پائیں

26/08/2025

#ربیع الاول ڈیل
ہماری دکان کے مشہور ٹاپ لانگ لاسٹگ 5 عطر
ایسی خوشبوئیں کہ ہر کوئی آپ سے خوشبو کا نام پوچھے
24 گھنٹے سے زائد لاسٹنگ والی
ہر بوتل کا سائز 6 ایم ایل ہوگا

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Hazoori Bagh Road
Multan
06008

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00