Active Morin
We Bring To You This Tea Made From Hand-picked Moringa Leaves Mixed With A Selection Of Blended Spice
22/09/2023
Moringa Masala Tea
مورنگا،ادرک،الائچی،دارچینی،لونگ کی اضافی خوبیوں کیساتھ
ابھی آرڈر کریں
0322-6344000
0345-4907050
0313-6705868
11/09/2023
ایکٹو مورن کی جانب سے جعفر میڈیسن کمپنی کے اشتراک سے مورنگا مثالہ ٹی کی لانچنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ایکٹو مورن کی پروڈکٹ "مورنگا مثالہ ٹی"کی بڑھتی ہوئی طلب کو مد نظر رکھتے ہوئے جعفر میڈیسن کمپنی اور ایکٹو مورن کے درمیان ڈسٹری بیو شن کے حوالے سے معاہدے کو حتمی شکل دی گئی ۔اس موقع پر جعفر میڈیسن کمپنی کے چیف ایگزیکٹو جعفر حسین،ایگزیکٹو مینجر رانا اشفاق،عکاشہ بھٹی ،ڈائریکٹرایکٹو مورن ندیم کاظمی ،سیلز ہیڈ سعید احمد اور احمد علی اکبر، شکیل بھٹی، سیلز ،آفس مینجنگ سٹاف سمیت عملہ کے دیگر افراد بھی شریک تھے ۔ اس موقع پر تمام شرکاء کو مورنگا مثالہ ٹی پیش کی گئی اور کیک کاٹا گیا ۔
08/09/2023
جسم سے فالتو چربی زائل کر کے پر کشش بنائے
دل کی صحت کیلئے مفید ،بلڈ پریشر کنٹرول
جلد کو تروتازہ اور جوانی رکھے قائم
جوڑوں کے درد سمیت تمام مسائل کا خاتمہ
جسم میں فولاد کی کمی کو پورا کرکے رکھے توانا
150 ملی لیٹر ابلتے ہوئے پانی میں ایک ٹی بیگ ڈالیں اور 2 منٹ کیلئے ابلنے دیں ،ٹی بیگ نکال کر کپ میں ڈالیں اور نیم گرم نوش فرمائیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Multan
66000