Digital Innovator Services
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Digital Innovator Services, Marketing Agency, Khanewal.
اگر آپ کا کلائنٹ میسج دیکھ کر جواب نہیں دیتا… تو یہ آسان سٹیپس فالو کریں 🔥
“اگر آپ New Seller ہیں تو یہ Value vs Price ضرور سمجھیں ⚠️”
17/03/2026
صرف بددعائیں نہ دیں بلکہ ٹیکنالوجی پر کام کریں"
امریکہ نے 1988 میں B-2 اسٹیلتھ طیارہ بنایا تھا جو ریڈار پر نظر نہیں آتا۔ 38 سال گزرنے کے باوجود آج تک کوئی ملک اس جیسا جدید طیارہ نہیں بنا سکا۔
امریکہ نے ایران کے ایٹمی پروگرام کو تباہ کرنے کے لیے اسے استعمال کیا اور ایران کو اس کا پتہ تک نہیں چلا تھا۔
سورہ الانفال میں مسلمانوں کو کفار کے خلاف گھوڑے تیار رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔ آج کے دور میں B-2 ہی وہ گھوڑا ہے جس کی مسلمانوں کو ضرورت ہے۔
مسلمان ممالک کو چاہیے کہ وہ برج خلیفہ جیسی بڑی بڑی عمارتوں پر پیسے ضائع کرنے کی بجائے جدید ٹیکنالوجی پر کام کریں، کیونکہ جنگیں صرف بد دعاؤں سے نہیں بلکہ جدید ہتھیاروں سے جیتی جاتی ہیں۔ اللّٰہ کریم کی ذات بھی تب مدد کرتی ہے جب آپ کوشش کرتے ہیں۔
13/03/2026
جمعۃ الوداع
03/08/2023
پبلک اسپیکنگ کورس
کسی بھی جاب کے انٹروئیو میں کامیابی کے لیے خود اعتمادی اہم پہلو ہے۔آئیے اس سے پہلے کہ آپ انٹرویو میں ناکام ہوں اپنے اندر خود اعتمادی پیدا کریں۔اپنے اندر کے خوف کو ختم کرنے کے لئے اس کا سامنا کریں ۔
الحمدللہ ثم الحمدللہ
اب تک بہت سے ایسے سٹوڈنٹس اور مختلف اداروں میں جاب کرنے کرنے والے حضرات پبلک سپیکنگ کا حصہ بننے کے بعد اپنی اپنی فیلڈ میں پر اعتماد طور پر بے خوف ہو کر اپنا لوہا منوا رہے ہیں۔
آپ بھی اگر پر اعتماد لہجے میں بے خوف ہو کر اپنی بات دوسرے سے کرنا چاھتے ہیں تو ہمارا یہ کورس ضرور جوائن کیجئے ۔
تربیت کار و مصنف:
خواجہ مظہر نواز صدیقی صاحب
ایڈریس : ارتقاء آفس ، بابر کمرشل سنٹر بالمقابل شیل پیٹرول پمپ کچہری روڈ ملتان
رجسٹریشن کے لئے رابطہ فرمائیں۔
03008809300
Click here to claim your Sponsored Listing.