Haq Peer Mitha Sain
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haq Peer Mitha Sain, multan, Multan.
17/06/2026
"یکم محرم الحرام"
یومِ شہادت سیدنا عمر فاروق اعظم رضی اللّٰه تعالیٰ عنہ
حضور اکرم ﷺ کا فرمان
"لو کان بعدی نبی لکان عمر ابن الخطابؓ
میرے بعد اگر کوئی نبی ہوتا تو عمر ابن الخطابؓ ہوتے
دنیا نے 22 لاکھ مربع میل کا ایسا حکمران بھی دیکھا ہے
جس کے کپڑوں پر 17 پیوند لگے تھے
12/06/2026
ماشاءاللہ ❤️
حضور پیر و مرشد حق پیر مٹھا سائیں کا واربرٹن ضلع ننکانہ میں شاندار استقبال 💫❤️
08/06/2026
خطبہء جمعتہ المبارک 🥰
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Multan