AdSurge
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AdSurge, Mohalla Chaki Wala, Khangarh, District MuzaffarGarh, Multan.
24/10/2025
مخالفین سوچتے ہیں عوام تھک گئی ہے...
لیکن آج کا جلسہ بتا رہا ہے کہ قوم جاگ چکی ہے!
یہ نیا پاکستان بنانے کا وقت ہے 🔥
نوجوانوں کا جنون قابلِ دید!
PTI کا ہر جھنڈا، ہر نعرہ ایک کہانی سنا رہا ہے۔
یہ جلسہ آنے والے وقتوں کی سمت طے کرے گا 🔥
“خان زندہ ہے، تحریک زندہ ہے!”
یہ نعرے آج ہر طرف گونج رہے ہیں۔
قوم کا جوش دیکھ کر لگتا ہے کچھ بڑا ہونے والا ہے 💥
24/10/2025
Predict Virat Kohli's 3rd ODI score against Australia!
سہیل آفریدی پر عمران خان کا اور عوام کا مکمل بھروسہ ہے اب سمجھ آئی کیوں کہا جا رہا تھا کہ ہمیں سہیل آفریدی ناقابل قبول ہے؟
عمران خان کے قابل اعتماد اور بہادر سپاہی سہیل آفریدی کا پہلا جلسہ۔
عوام نے لبیک کہا ہے۔
ماشااللہ
22/10/2025
عمران خان کی سیاست اور دوسرے سیاستدانوں کا فرق: آپ کی رائے؟
عمران خان کی سیاست صرف سیاست نہیں، بلکہ عوام کے جذبات کی آواز ہے۔ وہ ہر وقت ملک اور قوم کے مستقبل کے لیے جدوجہد کرتے ہیں اور کبھی اپنے اصولوں سے نہیں ہٹتے۔ جہاں دوسرے سیاستدان ذاتی مفادات کے لیے کام کرتے ہیں، عمران خان ہمیشہ عوام کی خدمت کو اولین ترجیح دیتے ہیں۔ وہ جیل میں بھی اپنے نظریات پر قائم ہیں اور ہر لفظ میں سچائی اور قربانی جھلکتی ہے۔ عمران خان کی سیاست نئی سوچ، تبدیلی اور امید کا پیام دیتی ہے۔ یہ وہ رہنما ہیں جو صرف وعدے نہیں کرتے، بلکہ عملی اقدامات سے قوم کے دل جیتتے ہیں۔ اگر واقعی پاکستان کو مضبوط دیکھنا ہے تو عمران خان کا ساتھ دینا لازمی ہے۔
22/10/2025
404 all out!
22/10/2025
Pakistan needs 2 wickets against South Africa to end first inning!
22/10/2025
?پاکستانیوں، کیا آپ کو عمران خان کی یاد آرہی ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Culinary Team
Attire
Telephone
Website
Address
Multan
34350