HGC
AoA,
We Offer Attractive Construction With Proper Facilities. We Have Highly Professional Engineers & Team of Skilled & Semi-Skilled Labor.
13/06/2025
مجھ سے منسوب رہو ترکِ تعلق نہ کرو !!
کیا خبر وقت کبھی مجھ پہ بھی اچھا آئے !!
06/02/2023
یہ سارے CSS کرکے سِول سروسز میں بھرتی ہوئے نئے بچے ہیں انہیں پاکستان کا ذہین ترین طبقہ مانا جاتا ہے۔
یقین مانیں گزشتہ 75 سالوں میں ان میں سے ایک بھی دانہ ایسا نہیں نکلا جس نے پوسٹ آفس کو TCS ریلوے کو فیصل موورز بس، نیشنل بنک کو اسٹینڈرڈ چارٹرڈ میو ہسپتال کو ڈاکٹرز ہسپتال جیسا
ہی کر دیا ہو یا کوئی ایسا کام کیا ہو جس پر فخر کیا جاسکے۔
اپنی سروس کے دوران یہ جی بھر کر ملک اور غریب عوام کو لوٹیں گے پھر ریٹائرمنٹ کے بعد کسی ترقی یافتہ انگریزوں کے ملک شفٹ ہوکر پاکستان کے سسٹم اور عوام کو گالیاں دیں گے. 😔😢
10/07/2022
فقط خیالوں تک بہت خوبصورت ہے زندگی🥀🌚
16/04/2021
Click here to claim your Sponsored Listing.