PEER E QAMIL

PEER E QAMIL

Share

We love Islam ALLAH is my Power. RASOOL (S.A.W) is my Thinking. Then Proud of my self I am Muslim.

31/12/2025

🎾ابو عبیدہ رحمہ اللہ ہر جمعہ کو منبر رسول پرخطاب بھی کیا کرتے تھے مگر کوئ آپکو پہنچان نہیں سکا
منبر رسول کے ساتھ ساتھ علم ج_ہاد بھی بلند رکھا
یہ ان لوگوں کے لیئے عبرت ہے جو کہتے ہیں دین کا سیاست سے کوئ تعلق نہیں

19/09/2025

اسرائیلی فوجیوں کی یہ تصویر مجھے ایک مشہور حدیث کی یاد دلاتی ہے

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک مسلمان یہودیوں سے قتال نہ کریں۔ یہودی پتھروں اور درختوں کے پیچھے چھپیں گے، اور وہ پتھر اور درخت پکاریں گے: ‘اے مسلمان! اے اللہ کے بندے! میرے پیچھے ایک یہودی ہے، آکر اسے قتل کر!’ سوائے غرقد کے درخت کے، کیونکہ وہ یہودیوں کا درخت ہے۔"
(صحیح مسلم، 2922)

04/07/2023
Want your business to be the top-listed Shop in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Shah Shams Darbar
Multan