Hayya Alal Falah

Hayya Alal Falah

Share

اسلامک کتب اور کلینڈرز کا مرکز

Photos from Hayya Alal Falah's post 27/04/2023

قرآنی آیات اور مستند احادیث پر مبنی 6 اسلامی کتب کا سیٹ (%50 ڈسکاؤنٹ پر)
1۔ اللھم سے شروع ہونے والی مسنون دعائیں ۔ (بڑا سائز)
2۔ مجموعہ وظائف - مختلف مواقع پر پڑھی جانے والی تین سو سے زائد دعائیں ۔ (بڑا سائز)
3۔ راہ منزل - رقیہ شرعیہ، جادو ،جنات اور نظربد سے بچنے کی دعائیں ۔ (بڑا سائز)
4۔ آٹھ سورۃ - بامحاورہ اردو ترجمہ کے ساتھ ۔ (بڑا سائز)
5۔ صبح و شام کے اذکار - حفاظت، پریشانی اور مشکلات سے حل کی دعائیں ۔ (پاکٹ سائز)
6۔ عمل قلیل اجر کثیر - تھوڑے اور مختصر اعمال کے ذریعے بے شمار نیکیاں حاصل کرنے والے اعمال ۔ (پاکٹ سائز)

آرٹ پیپر + خوبصورت چار کلر پرنٹنگ + دیدہ زیب کتب
مندرجہ بالا تمام کتب میں قرآنی آیات اور احادیث بمعہ مکمل اسناد، بمع حدیث نمبر درج ہیں۔

👈 ہدیہ = 1000 روپے (بمع ڈاک + VPP چارجز)
👈کتب آرڈر کرنے کیلئے اپنا نام، نمبر اور پتا ہمیں وٹس ایپ کریں
https://wa.me/c/923051905952

04/04/2023

معجم الفاظ القرآن - قرآن مجید کا ترجمہ اردو اور انگلش بمع عربی سیکھنے کے لیے نہایت آسان کتاب۔
اس کتاب میں قرآن مجید کے ہر رکوع میں آنے والے صرف نئے الفاظ کا ترجمہ دے دیا گیا ہے۔ نیز پورے قرآن مجید میں ہر لفظ کتنی مرتبہ استعمال ہوا ہے اس کی تعداد بھی دے دی گئی ہے۔
ان تمام نئے الفاظ کی تعداد 11,355 بنتی ہے۔ یہ الفاظ قرآن مجید میں بار بار آتے ہیں۔ اگر ان تمام الفاظ کو یاد کرلیں تو قرآن مجید کی تلاوت کرتے ہوئے آیات میں آنے والے الفاظ کا ترجمہ آپ کے ذہن میں آنے لگے گا جس سے قرآنی آیات کا مفہوم( الفاظ کے معنی یاد ہونے کی وجہ سے) آپ کو کافی حد تک سمجھ میں آنے لگے گا، ہمیں امید ہے کہ پورے قرآن مجید کا ترجمہ یاد کرنے میں یہ کتاب قارئین کے لئے بہت معاون ثابت ہوگی۔ (ان شاء اللہ)
کتابیں آرڈر کرنے کیلیے ہمارے وٹس ایپ کیٹلاگ پر کلک کریں۔
https://wa.me/c/923051905952

Want your business to be the top-listed Shop in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Purani Galla Mandi, Urdu Bazar, Gali Ban Loharan, City Cable, Bohar Gate
Multan
60000