DHA Multan - Muhammad Ahmad Estate Agency
Trusted Agency of DHA multan.Deals in Dha multan plots.
04/02/2022
Development & Utility Charges Incentive Scheme for Members of Sector N ( 2kanal).
27/08/2021
ڈی ایچ اے ملتان کے معزز سرمایہ کار اور ممبران متوجہ ہوں!
مشاہدے میں آیا ہے کہ کچھ غیررجسٹرڈ پراپرٹی ڈیلرز دھوکا دہی سے ڈی ایچ اے ملتان کے کاروبار میں ملوث ہیں جو کہ نہایت ہی تشویشناک امر ہے۔ آپ سے التماس ہے کہ اپنا لین دین بزریعہ ڈٰی ایچ اے ملتان رجسٹرڈ پراپرٹی ڈیلرز کیا کریں۔ رجسٹرڈ ڈیلرز کی لسٹ ڈی ایچ اے ملتان کی ویب سائٹ
www.dhamultan.org
اور تمام دفاتر کے نوٹس بورڈز پر موجود ہے۔ شفاف کاروبار کی معاونت اورپریشانی سے بچنے کیلئے ہمارے دفاتر سے دفتری اوقات میں رجوع کیا جاسکتا ہے ۔
شکریہ
مجنانب: انتظامیہ ڈی ایچ اے ملتان
23/08/2021
DHA Multan proudly announce Ground breaking Ceremony of Ch. Rehmat Ali Avenue on 24 Aug 2021. It will provide connectivity from N-5 to Pakistan Square.
"We promised we delivered"
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Multan
60000
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 18:00 |
| Tuesday | 09:00 - 18:00 |
| Wednesday | 09:00 - 18:00 |
| Thursday | 09:00 - 18:00 |
| Friday | 09:00 - 18:00 |
| Saturday | 10:00 - 15:00 |