BZU - Character Building Society - CBS
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BZU - Character Building Society - CBS, Community College, Bahauddin Zakariya University, Multan.
14/08/2020
میرا دل تیری محبت کا ہے جاں بخش دیار,
میرا سینہ تیری حرمت کا ہے سنگین حصار,
میرے محبوب وطن تجھ پہ اگر جاں ہو نثار,
میں یہ سمجھوں گا ٹھکانے لگا سرمایہء تن.. 💞🇵🇰
اے وطن پیارے وطن، پاک وطن، پاک وطن .. 💚💗💖🇵🇰
❤️🇵🇰
05/08/2020
🛑 *اللہ دیکھ رہا.... فکر نہ کریں*
*آج 5 اگست..... پورا ایک سال ہو گیا*
*اپنے گھروں میں بندہر طرح کے وسائل سے کٹ کراپنے گھروں میں بند*
آزادی کے انتظار میں ہر لمحہ جیتے
ہر لمحہ مرتے.
*اگراپ لوگ کچھ نہیں کر سکتے*
کوی بات نہیں
*لیکن آج نمازوں میں سچے دل سے رب سے انکے لیے مدد تو مانگ سکتے ہیں..*
*خود کو اکیلے کمرے میں بند کر کے*
*دیکھیے.... اور سب سے کٹ کر ان کی تکلیف کو کچھ تو محسوس کیجئے*
اس آزادی کی قدر کیجیے جو رب تعالیٰ نے... *پاکستان* کی شکل میں ہمیں دی ہے
*ہم تو لاک ڈاون میں بھی لاک نہیں ہوسکے.*.
*اپنے کشمیری بہن بھائیوں کو سوچ کراج سب سچے دل دعائیں کیجئے....*
اللہ تو کافی ہوجا مسلمانوں کے دشمنوں کو.. جسکا کوی نہیں ہوتا اسکا اللہ ہوتا ہےاور اللہ اسکے لیے کافی ہے
آمین الہی امین
😇
15/12/2019
I6 December 2014, A sad day for our Nation. Salute to all Martyrs.They will always remain in our heart. May ALLAH save Pakistan from all such acts of inhumanity.
💔
🖤
09/11/2019
نگاہ فقر میں شان سکندری کیا ہے
خراج کی جو گدا ہو ، وہ قیصری کیا ہے!
بتوں سے تجھ کو امیدیں ، خدا سے نومیدی
مجھے بتا تو سہی اور کافری کیا ہے!
✌
💫
14/08/2019
خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترے
وہ فصل گل ، جسے اندیشہ زوال نہ ہو
یہاں جو پھول کھلے، وہ کھلا رہے صدیوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو
Happy Independence day and don't forget to pray for Kashmir❗
✌
😇
💫
08/08/2019
There must be a goal in life to achieve✌
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Contact the university
Website
Address
Multan
60000