Kisan Forum

Kisan Forum

Share

Agriculture Services and All kinds of fertilizer, Pesticides and PGR's like Biostimulent, Amino acid

13/05/2024

چیلیٹیڈ زنک 5٪
چیلیٹیڈ زنک 14.5٪
👈پودوں کو 💯 دستیاب کھاد
👈 زنک کی کمی پودوں میں بیماریوں کا سبب بنتی ہے کی بدولت فصل میں قوت مدافعت بڑھتی ہے
👈 سٹہ کی لمبائی اور دانے کو موٹا کرتی ہے
👈 پیداوار میں ٪30 اضافہ یقینی بناتی ہے






03156792933 for more detail

Photos from Kisan Forum 's post 11/05/2024

جبرالک ایسڈ ! گروتھ ہارمون !!!

پودے جھوم اٹھیں !!!
20٪ پیداوار میں یقینی اضافہ !!
جبرالک ایسڈ کا استعمال باغات سبزیات اور فصلات وغیرہ پر کیا جاتا ہے۔
گندم کو گوبھ کی حالت میں پوٹاش کے ساتھ ملا کر سپرے کرنے سے پیداوار میں بھرپور اضافے کا سبب بنتا ہے۔
👈جبرالک ایسڈ پودوں کی نئی پھوٹ کروانے قد بڑھانے پھل کا سائز بڑھانے پھولوں کی تعداد بڑھانے پودوں کو موسمی سٹریس سے نکالنے یا محفوظ رکھنے میں معاون ہے۔
👈پھل دار پودوں کو ڈورمنسی بریک کرنے نئی پھوٹ اور پھول لانے میں مددگار ہے۔
👈گندم پر سٹہ نکلتے وقت استعمال سے دانے کا سائز بڑا ہوتا ہے کیونکہ یہ سیلز کا سائز بڑھانے میں مددگار ہے۔
👈جبرالک ایسڈ کسی بھی فصل کا قد بڑھانے میں معاون ثابت ہوتا ے ۔۔
👈جبرالک ایسڈ باغات میں پھولوں کی تعداد میں بھی اہم کردار ادا کرتا ے ۔
👈جبرالک ایسڈ کے استعمال سے پھل کے سائز میں بھی اضافہ ہوتا ے ۔۔
👈موسمی سٹریس سے پودوں کو محفوظ رکھنے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ے ۔۔
باغات میں پھول نکلنے سے پہلے اور فروٹ جب اخروٹ کے سائز کا ہو جاے تو اس وقت اس کو این پی کے 20 20 20 کے ساتھ مکس کر کے استعمال کریں تاکہ بہترین ریزلٹ ملے ۔۔۔۔
سبزیوں میں بھی اسطرح استعمال کرنا ے ۔۔۔
جبرالک ایسڈ 10٪ کی 10 گرام کی ٹیبلٹ اورجنل چائنہ امپورٹڈ موجود ے۔
Gebbrellic Acid Tablet 10gm china imported available
Fresh stock



Contact for Detaile
03156792933 whatsapp

06/05/2024

پودے کی طاقت اور نشوونما کیلئے
جبرالک ایسڈ
بائیوسٹیمولینٹ
ہیومک ایسڈ
نائٹروجن سلفر کی خوبیوں کے ساتھ






For detail contact us 0315-6792933

02/05/2024

کسان فورم لایا اپنے کاشتکار بھائیوں کے لیے 👈بائیوسٹیمولنٹ (پلانٹ گروتھ ریگولیٹر )
👈اینگروفرٹیلائزر والا فارمولہ
👈چاول , کاٹن اور دیگر سبزیات کے لیے شاندار نسخہ
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
👉0315-6792933

01/05/2024

مزدوروں کو سلام جو ہمارے وطنِ پاکستان کی ترقی ضمانت ہیں




03156792933

29/04/2024

کسان فورم لایا اپنے کاشتکار بھائیوں کے لیے چیلیٹیڈ زنک 5٪
چاول کی فصل کے لیے شاندار نسخہ
زنک لگاؤ منافع اٹھاؤ 0315-6792933

Photos from Kisan Forum 's post 28/04/2024

بوران 🌱
بوران سے پیداوار میں یقینی اضافہ !!
کپاس،چاول،گندم،تمام سبزیات و باغات میں استعمال سے پیداوار میں اضافہ کرتا ہے۔
بوران 🌱 پودوں میں خوراک سازی کے عمل کو تیز کرتا ہے۔
بوران 🌱 خوراک کی ترسیل کو بہتر کرتا ہے جس سے پھل کی بھرائی اور سائز بہتر ہوتا ہیے۔
بوران 🌱 پولینیشن کے عمل میں بہترین مدد گار
بوران 🌱 پھل کی کوالٹی کو بہتر کرتا ہے۔
بوران 🌱 پھل اور پھول گرنے سے بچاتا ہے۔
بوران %7 امپورٹڈ ٹیبلٹ 10 گرام دستیاب ہے۔
آل پاکستان کیش آن ڈلیوری کی سہولت کے ساتھ دستیاب ہے 🚛
آرڈر کے لئے ابھی رابطہ کریں 📞 واٹس ایپ (03156792933)
Boron 7% (10gm) imported Tablet available.
Fresh Stock





Contact for Detaile
Whatsapp
03156792933

27/04/2024

03156792933

Want your business to be the top-listed Engineering Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Industrial Estate Multan
Multan
66000