PSF BZU Multan

PSF BZU Multan

Share

Official Facebook account of Peoples Student Federation Bzu Multan ,Student wing of PPPP 🇱🇾🇱🇾

02/12/2025

بہاءالدین زکریا یونیورسٹی کی حدود پچاس سال بعد بڑھا کر پورا پنجاب کر دی گئی ہے۔
وائس چانسلر ڈاکٹر محمد زبیر اقبال نے طلباء اور اساتذہ کو اس موقع پر مبارکباد پیش کی۔

جامعہ زکریا کی حدود اس اے قبل صرف ملتان اور ڈیرہ غازی خان ڈویژن تھی اور اس کمی کے باعث یونیورسٹی بہت سے انتظامی معاملات کے ساتھ ساتھ معاشی طور پر بھی استحصالی کا شکار تھی۔

ڈاکٹر زبیر اقبال، وائس چانسلر، محمد اعجاز (رجسٹرار، بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی) اور ان کی ٹیم کی مسلسل کوششوں کے باعث پچاس سال بعد یونیورسٹی کا یہ مسئلہ آخر کار خوش اسلوبی سے حل ہوا۔

یونیورسٹی کی حدود میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جس پر سول سوسائٹی، کاروباری اور تعلیمی طبقہ نے یونیورسٹی کو مبارکباد پیش کی ہے۔

پنجاب اسمبلی نے قرار داد منظور کی اور یونیورسٹی میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

03/10/2025

ڈاکٹر شازیہ افضل صاحبہ اگر احسان قادر بھابھہ صاحب اتنے اچھے انسان نہیں تھے تو آپ ان کے کہنے پر سرگودھا یونیورسٹی سے زکریا یونیورسٹی ان کے کہنے پر کیسے آگئی تھی ۔۔؟
ڈاکٹر احسان قادر بھابھہ صاحب اگر اچھے انسان نہیں تو آپ لیکچرار سے اسسٹنٹ پروفیسر کیسے بن گئی؟
اگر ڈاکٹر احسان قادر بھابھہ نے آپ سے خفیہ شادی کی تھی تو آپ خاموش سے رضامند کیسے ہوگئی تھی ذرا اس بارے میں بھی لب کشائی فرمائیں ؟
اگر طلاق پہلے ہوگئی تھیں تو اتنے عرصہ چپ کیوں رہیں یا صرف کاغذی طلاق تھی تو پھر چپ کیوں ؟

23/09/2025

آج پاکستان کا ہر نوجوان یہ سوالات لئے گھوم رہا ہے ، آپ ویڈیو پر لگی ہوئی تصویروں کو نظرانداز کریں اور بس اس نوجوان کے الفاظ سنئیں

Want your organization to be the top-listed Government Service in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Bahauddin Zakriya University
Multan