Hafiz Muhammad Aslam

Hafiz Muhammad Aslam

Share

politician
امیدوار جماعت اسلامی PP-216 (ملتان)

08/07/2024

بجلی کے بنیادی ٹیرف میں مزید 6 روپے اضافہ کر دیا گیا۔ فارم 47 والی جعلی حکومت میں شرم احساس نام کی کوئی چیز باقی نہیں رہی۔ 12جولائی کو اسلام آباد میں حافظ نعیم الرحمن کے سنگ نکلنا ہوگا۔

07/07/2024

چلو چلو اسلام آباد چلو
جماعت اسلامی حلقہ شرقی ملتان کے تحت دھرنے کے حوالے سے کیمپوں کا شیڈول۔

تمام ارکان و کارکنان بھرپور شرکت کریں۔

06/07/2024

چلو چلو اسلام آباد چلو۔
بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور ٹیکسز کے خلاف ڈی چوک پر تاریخی دھرنا۔✌️
جماعت اسلامی والے 12 جولائی کو پوری طاقت کے ساتھ آ رہے ہیں ان شاءاللہ 🔥

04/07/2024

چلو چلو اسلام آباد چلو۔
بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور ٹیکسز کے خلاف ڈی چوک پر تاریخی دھرنا۔✌️
جماعت اسلامی والے 12 جولائی کو پوری طاقت کے ساتھ آ رہے ہیں ان شاءاللہ 🔥

30/06/2024

بجلی کے ستائے ہوئے عوام پر فارم 47 والی جعلی حکومت پٹرول بم گرا دیا۔
ایک بار پھر حکومت نے آئی ایم ایف کی ایماء پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے 47 پیسے کا اضافہ کر دیا. جماعت اسلامی اس ظالمانہ اضافے کو مسترد کرتی ہے اور مطالبہ کرتی ہے کہ پٹرول کی فی لیٹر قیمت 150 روپے مقرر کیا جائے۔

حافظ محمد اسلم (گروپ لیڈر جماعت اسلامی PP-216 ملتان)

Photos from Hafiz Muhammad Aslam's post 30/06/2024

شجاع آباد- حافظ محمد اسلم صدر جمعیت اتحاد العلماء جنوبی پنجاب جامع مسجد تفہیم القرآن شجاع آباد میں عید ملن کے اجتماع سے مخاطب ہیں۔

Photos from Hafiz Muhammad Aslam's post 28/06/2024

ملتان- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر بجلی کی بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ اور بلوں میں مسلسل اضافے کے خلاف جماعت اسلامی ملتان کے زیر اہتمام میپکو چیف آفس کے باہر احتجاجی مظاہرہ۔ ✌️🔥

27/06/2024

بجلی کا بل اب ضرب ایک بل نہیں بلکہ منظم ڈکیتی ھے.

Photos from Hafiz Muhammad Aslam's post 27/06/2024

ملتان- حافظ محمد اسلم ناظم مدرسہ جامع العلوم کی بنک آف پاکستان کے زیر اہتمام چھوٹے تاجروں کےلئے قرضوں کی سہولت کے حوالے سے سیمینار میں شرکت۔

Photos from Hafiz Muhammad Aslam's post 26/06/2024

ملتان- ڈاکٹر صفدر اقبال ہاشمی امیر جماعت اسلامی ضلع ملتان حافظ محمد اسلم گروپ لیڈر جماعت اسلامی PP-216 کے ہمراہ مظہر جاوید سیال صاحب ایڈیٹر روزنامہ آفتاب کو حج کی ادائیگی پر مبارکباد پیش کر رہے ہیں۔

جبکہ اسرار حسین ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی ضلع ملتان برادر حسان اخوانی بھی موجود ہیں۔

26/06/2024

حافظ محمد اسلم گروپ لیڈر جماعت اسلامی PP-216 کا اہلیان ملتان کے نام اہم پیغام۔

بجلی کے بلز کی قیمتوں میں اضافہ کی صورت میں آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن پر غریب عوام کی جیب اور جمع پونجی پر حکومتی ڈکیتی قبول نہیں،
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر میپکو کمپنی کے آفس کے باہر احتجاجی مظاہرہ۔

28 جون، بروز جمعۃ المبارک، 10 بجے صبح
خصوصی خطاب۔ ڈاکٹر صفدر اقبال ہاشمی امیر جماعت اسلامی ضلع ملتان

26/06/2024

مزاحمت میں زندگی ہے۔۔۔✌️
کب تک گھروں میں بیٹھے رہیں گے؟ نکلیں گے تو مسئلہ حل ہوگا۔

بجلی کے بلز کی قیمتوں میں اضافہ کی صورت میں آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن پر غریب عوام کی جیب اور جمع پونجی پر حکومتی ڈکیتی قبول نہیں
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر میپکو کمپنی کے آفس کے باہر احتجاجی مظاہرہ۔

28 جون، بروز جمعۃ المبارک، 10 بجے صبح
خصوصی خطاب۔ ڈاکٹر صفدر اقبال ہاشمی امیر جماعت اسلامی ضلع ملتان

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Masoom Shah Road Multan
Multan