Bhatti online store

Bhatti online store

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bhatti online store, Entrepreneur, zakreya town, Multan.

02/12/2023

جن لوگوں کے بال خراب ہو چکے ہیں ک بہت کچھ استعمال کر چکے ہیں مگر بال ٹھیک نہیں ھوتے وہ ایک بار ضرور آئل استعمال کریں رزلٹ 3 دن میں آپ کو نظر آ جائیگا.
آئل میں استعمال ہونے والی 80 فیصد اجزا میرے اپنے فارم کے ہیں جس کی وجہ سے ہم اس انتائی معیاری آئل کو کم ریٹ پر دے رہے ہیں اسکا بہترین رزلٹ ہے

آئل بالوں کی جڑوں کو مضبوط کرتا ہے خشکی ختم کرتا ہے جس سے بال گرنا بند ہو جاتے ہے
دماغی خشکی اور دماغی کمزوری کو بھی دور کرتا ہے
اسے سر پر لگانے سے سکون کی نیند آتی ہے جو بال کمزور ہونے کی وجہ سے سفید ہو جاتے ہے وہ دوبارہ قدرتی طور پر کالے ہونے لگتے ہیں اور بالوں میں قدرتی رنگ آ جاتا ہے دماغی کام کرنے والوں کے لیے بہت اچھا ہے

نوٹ
قیمت آئل 300+ڈلیوری
قیمت شیمپو 170
اگر آپ کی شادی کی عمر ہو گئی ہے اور آپ شادی نہیں کر رہے تو کوئی بھی آئل یا شیمپو آپ کے بالوں کو گرنے سے نہیں روک سکتا

اس آئل میں کسی طرح کا کیمکل استعمال نہیں کیا گیا اور نہ ہی کوئی کیمکل والی خوشبو ڈالی گئی ہےجب آپ کو آئل ملے اسے شیشے کی بوتل ڈال کے بند کر کے رکھے
اسے ہر عمر کے لوگ استعمال کر سکتے ہیں س
اسے رات کو سونے سے پہلے لگا لے اور صبح شیمپو سے دھو لے
ڈلیوری ٹائم 4 دن
لوکیشن بھٹی فروٹ فارم ملتان
واٹس اپ 03045991377
ہمارے پاس آ ملہ ہیئر آئل ،آملہ شیمپو ،ایلویرا شیمپو اور ایلویرا آئل موجود ہے

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Zakreya Town
Multan