Multan Voice
Your trusted source for the latest news, updates, and stories from Multan and South Punjab.
08/05/2026
پٹرول بم ۔۔
عوام پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے منتظر تھے اور حکومت نے
پٹرول 14.92 روپے اور ڈیزل 15 روپے مہنگا کر دیا
پٹرول کی نئی قیمت 414.78 روپے ہوگئی😥
گھنٹہ گھر کو لال رنگ میں روشن کیوں کیا گیا
تھیلیسیمیا کے عالمی دن کے حوالے سے تھیلیسیمیا میں مبتلہ بچوں کی جانب سے آگاہی واک منعقد کی گئی تاکہ عوام کو پیغام دیا جا سکے کہ شادی سے قبل اپنا تھیلیسیمیا کا ٹیسٹ ضرور کروائیں اور یہ پیغام بھی دیا گیا کہ آپکا خون کا عطیہ تھیلیسیمیا میں مبتلہ بچوں کی زندگیاں بچا سکتا ہے اس لیے عطیہ ضرور کریں۔
ان بچوں سے اظہار یکجہتی کے لیے گھنٹہ گھر کی تاریخی عمارت کو سرخ روشنیوں سے جگمگایا گیا تاکہ ہر گزرنے والا شخص پیغام لے کر جائے کہ انکے عطیات زندگیاں بچا سکتے ہیں۔
ملتان ممتاز آباد کچی آبادی میں پیش آنے والا دلخراش واقعہ،، آخر معاملہ ہے کیا؟؟ ریسکیو کی فسٹ انفارمیشن کے مطابق ماں جو کہ حاملہ تھی اس نے اپنے 3 کم سن بچوں کو ق-ت-ل کیا اور پھر خود - سوزی کر لی۔ سی پی او ملتان پولیس نفری کے ساتھ موقع پر پہنچے سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر کے مطابق ق-ت-ل کے شواہد ملے ہیں ہر پہلو سے تحقیقات کی جا رہی ہیں معاملہ بہت سینسٹیو ہے اس لیے مکمل تحقیقات کے بعد ہی نتیجہ سمانے آئے گا کہ یہ ق-ت-ل ہے یا خود - سوزی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
66000