Zawar Rida fatima
Alhamdullilah 🥰
انا شعیہ علی ابن ابی طالب 💞
*لوگ اکثر سوال کرتے ہیں کہ کربلا میں امام حسین علیہ السلام شہید ہوئے مسلمان کہاں تھے آج دیکھ لو مسلمان کہاں ہیں🥹❤️🩹*
انا للہ و انا الیہ راجعون 🖤
سانحۂ مسجد خدیجتہ الکبریٰ اسلام آباد — صبر سے باہر درد
باپ فرمان علی پہلے ہی اس ظلم کا نشانہ بن کر شہادت پا چکے تھے،
اور آج وہ بیٹا علی نقی بھی، جو پمز ہسپتال میں وینٹیلیٹر پر زندگی کی جنگ لڑ رہا تھا،
آخرکار راہِ حق میں شہید ہو گیا۔
ایک ہی گھر سے باپ اور بیٹے کا یوں اٹھ جانا،
یہ صرف ایک خاندان کا نہیں، پوری قوم کا زخم ہے۔
اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے
اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔💔💔😭😭🏴
09/02/2026
Ali moula 🙌💞🙌
09/02/2026
سورہ فاتحہ 🥺💔
Ya Hussain 🙌
゚viralシfypシ゚
Ya sahib zaman 🙌
゚viralシfypシ゚
Ya Ali a.s madam
� Farman Mola Ali. As. � Mola Ali a.s k Nokar Mola Ali (A.S ) Aqwal 🚩
Ya Abbas