BZU Multan Life
Fun ki dunyia
اس قدر عبرتناک انجام۔!
سرگودھا کا واحد جنازہ جسے کوئی اپنے قبرستان میں جگہ دینےکو تیار نہیں
سرگودھا کی بیٹی کا قاتل منور ٹاؤن سرگودھا کا ہی ریاشی نکلا۔ ڈی ایچ کیو سے پوسٹ مارٹم مکمل ہونے کے بعد جب لاش علاقہ میں پہنچی تو علاقہ مکینوں نے جنازہ پڑھنے سے انکار کردیا، منور ٹاؤن کے قبرستان میں دفن کرنے کی بھی اجازت نہیں ملی، لاش کو حیدر آباد ٹاؤن لے جایا گیا وہاں بھی لوگوں نے دفنانے سے انکار کردیا۔ پورا شہر غم و غصے میں ہے، قانون آج نہ ہوتا تو دفنانے کی بجائے، لاش کو لٹکا دیا جاتا۔۔
سرگودھا کی تاریخ کا یہ واحد جنازہ ہے جسے کوئی بھی اپنے قبرستان میں جگہ دینے کو تیار نہیں، عوام جنازہ تک پڑھنے کو تیار نہیں ہے۔ ابھی تک لاش بے گور ہے۔
پتہ نہیں مٹی بھی ایسے مردود کو قبول کرے گی یا نہیں۔
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Multan
60000