Daily Multan News
Daily Multan News – آپ کی آواز، آپ کی خبر! 📢📰
اور جنوبی پنجاب کی تازہ ترین خبروں، خصوصی رپورٹس، اور مقامی واقعات کے لیے ہمارا چینل سبسکرائب کریں۔ 🏙️🌍
اپوزیشن الائنس نے بانی سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر قومی سلامتی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا۔ تفصیلات جانئے!
بستی غریب آباد اور بستی ترک میں ریکارڈ ترقیاتی منصوبے! عوامی ایم پی اے رانا عبدالمنان ساجد کا شاندار استقبال۔ پی پی 272 میں ترقیاتی کام عوامی خدمت کی نئی مثال۔ مکمل رپورٹ دیکھیں پر۔
"پی ٹی آئی دور میں دہشت گردی ختم، موجودہ حکومت کی نااہلی سے حالات بگڑ گئے – علی امین گنڈاپور"
"پی ٹی آئی دور میں #دہشتگردی ختم، موجودہ حکومت کی نااہلی سے حالات بگڑ گئے – علی امین گنڈاپور۔ مکمل خبر پر پڑھیں۔ #علی امین گنڈاپور #حکومت #سیکیورٹی"
سرکاری اسکول کے استاد کی شرمناک حرکت! 91 نازیبا ویڈیوز بنانے پر گرفتار۔
خفیہ کیمرے سے کلاس روم میں نازیبا ریکارڈنگ، طالبات کی ویڈیوز برآمد۔ اسکول کے احاطے میں غیر اخلاقی حرکات بے نقاب۔
مزید تفصیلات:
#استاد #گرفتاری #طالبات
عمران خان کے خلاف توہینِ عدالت کیس: سماعت مقرر، قانونی جنگ میں نیا موڑ!
عمران خان کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔
بانی تحریک انصاف کی جانب سے سلمان اکرم راجہ نے جواب عدالت میں جمع کروا دیا۔
کیا یہ کیس عمران خان کی قانونی مشکلات میں مزید اضافہ کرے گا؟ جانیے تازہ ترین تفصیلات!
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ( BISP ) کی مالی مدد کے بہانے خواتین کا استحصال کرنے والا ،
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے فنڈز فوری دینے کی لالچ دے کر خواتین کو راغب کرنے والا ، ندیم انصاری بے نقاب
🔴 *بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام* ( ) کی مالی مدد کے بہانے خواتین کا استحصال!
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے فنڈز فوری دینے کا جھانسہ دے کر خواتین کو ورغلانے والا * بے نقاب*! 🚨
مزید تفصیلات کے لیے فالو کریں **
"پاکستانی #لڑکیوں کو #چین اسمگل کرنے والا منظم گروہ پکڑا گیا۔ حکام کے مطابق گروہ جعلی شادیاں کروا کر معصوم لڑکیوں کو بیرون ملک منتقل کر رہا تھا۔ مزید تفصیلات جاننے کے لیے کو فالو کریں۔ "
پاکستانی لڑکیوں کو چین اسمگل کرنے والا منظم گروہ پکڑا گیا
"پاکستانی #لڑکیوں کو #چین اسمگل کرنے والا منظم گروہ پکڑا گیا۔ حکام کے مطابق گروہ جعلی شادیاں کروا کر معصوم لڑکیوں کو بیرون ملک منتقل کر رہا تھا۔ مزید تفصیلات جاننے کے لیے کو فالو کریں۔ "
11/03/2025
"روزنامہ ملتان ڈیجیٹل، اخبار #11مارچ2025
تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور خصوصی رپورٹس کے لیے فالو کریں
#ملتان #ڈیجیٹل اخبار"
10/03/2025
"روزنامہ ملتان ڈیجیٹل، اخبار #10مارچ2025
تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور خصوصی رپورٹس کے لیے فالو کریں
#ملتان #ڈیجیٹل اخبار"
آرٹسٹ ایسوسی ایشن ملتان کے رکن رمضان شہزاد کے والد، گلوکار عابد علی کے والد، گلوکارہ عروج خان کے سسر اور اسٹیج آرٹسٹ علی شہزاد کے دادا انتقال کر گئے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین۔
#ملتان #تعزیت
Father of Artist Association Multan member Ramzan Shahzad, father of singer Abid Ali, father-in-law of singer Urooj Khan and grandfather of stage artist Ali Shahzad passed away.
May Allah Almighty grant the deceased a place in Paradise. Amen.
ویزہ ہے تو #پاکستان آؤ، ورنہ اپنے ملک جاؤ! ⚠️
تمام غیر قانونی مقیم غیر ملکی 31 مارچ تک #پاکستان چھوڑ دیں۔
مزید اپڈیٹس کے لیے فالو کریں: #امیگریشن #ویزا #قانون
If you have a visa, come to , otherwise go to your country! ⚠️
All illegal foreigners must leave by March 31.
Follow for more updates:
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Multan