ShahZad Aslam
Enjoy the life ���
الحمداللّٰه عالمی عدالت نے سندھ طاس معاہدہ پر پاکستان کے حق میں فیصلہ سُنا دیا ھے۔ اب اگر انڈیا دریاؤں پر ڈیم بنا کر پاکستان کا پانی روکتا ھے۔ تو پاکستان بغیر کسی وارننگ کے وہ ڈیم اُڑا سکتا ھے۔
تمام پاکستانیوں کو مبارک ھو۔
مارخور زنداباد
پاکستان زنداباد
30/04/2026
ہوشیار رہو
بڑے پیمانے پر پاکستان کے اندر ڈاکٹر طاہر القادری کے انقلاب کو روکنے کی تیاریاں ہو رہی ہیں دنیا کے سارے فرعون مل جائیں جو مرضی کر لیں انقلاب کو دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی
باطل کے ایوانوں میں زلزلہ ہے قادری
تمام انقلابی ملکی حالات کے بارے میں گفتگو کرنے کی بجائے عوام تک انقلابی پیغام پہنچائیں قائڈ محترم کے کلپ چلائیں سوشل میڈیا پر عوام تک پہنچائیں
اس وقت رونے دھونے کی بجائے عوام کو جگائیں
انقلاب کا وقت بہت قریب ہے انشاء اللہ
برانچ ٹو
المکہ سولر انرجی سسٹم اینڈ الیکٹرک سلوشن گرمانی اڈہ
افتتاح انشا الللہ یکم مئ بروز جمعۃالمبارک
بالمقابل راؤ پٹرولیم سروس گرمانی اڈہ
ایک گولی کی آواز پر ٹرمپ کرسیوں کے نیچے چھپ گیا سلام ہو ایران کی لیڈر شپ پر جوشہادتوں کے باوجود آج بھی ڈٹے ہوئے ہے
گھر میرا گھر کی چھت میری - سولر میرا سولر پر خرچ کی گئی رقم میری-سورج اللہ کا اللہ میرا - میں نیپپرا سے سولر لگانے کی اجازت کیوں لوں اور اجازت اگر لوں بھی تو اجازت لینے کی فیس کیوں بھروں؟ ؟
کبھی بھی ہمت مت ہاریں۔ انسان کو نہیں پتا ہوتا کہ اس کی تقدیر میں کیا لکھا ہے، لیکن ایک چیز ہمیشہ یاد رکھیں — اچھا انسان بننا ہے، انسانیت کو پھیلانا ہے اور کسی کا دل نہیں دکھانا۔
شارٹ کٹس وقتی فائدہ دیتے ہیں مگر اصل کامیابی ہمیشہ صبر اور محنت سے ملتی ہے۔ خود پر یقین رکھیں، اور اللہ پر مکمل بھروسہ رکھیں۔
ایک دن ضرور آئے گا جب اللہ آپ کو وہ دے گا جس کا آپ نے کبھی تصور بھی نہیں کیا ہوگا۔ ✨
کیا آپ کو پتہ ہے کہ چین ایران سے تیل لینے کیلئے سمندر پر دس ہزار کلومیٹر کا فاصلہ طے کرکے ایران پہنچتا ہے اور پھر دس ہزار کلومیٹر واپسی کا سفر، کل ملا کے ایک بحری جہاز کو بیس ہزار کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنا پڑتا ہے
اور بھارت کو ایران سے تیل لانے پر 6000 کلومیٹر کا دونوں طرف کا فاصلہ طے کرنا پڑتا ہے
جبکہ پاکستان کو ایران سے تیل لینے کیلئے صفر کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنا پڑے گا کیونکہ ایران پاکستان گیس پائپ کو مکمل کرکے اس سے تیل اور گیس ایک ہی پائپ لائین سے لیا جا سکتا ہے،
پاکستان کی بد قسمتی دیکھیں کہ کبھی اس قدرتی فائدے سے مستفید نا ہو سکا کیونکہ امریکہ کی اجازت نہیں ہے، وہ امریکہ جسکی دو جنگیں ہم نے لڑیں، وہ امریکہ جو آج ایران جنگ سے باہر نکلنے کیلئے پاکستان کی طرف دیکھ رہا ہے،
لیکن ہم اپنا فیصلہ کرنے کے لئیے امریکہ کی طرف دیکھ رہے ہیں ۔ جس دن ہم اپنے فیصلے کرنے میں آزاد ہو گئے وہ ہمارا حقیقی ازادی کا دن ہو گا
15/04/2026
بریکنگ🚨
ہم مزید ٹرمپ کا ساتھ نہیں دے سکتے، ٹرمپ پہلے اپنے اپ کو تو بچائے پھر ہمیں بچائے۔
سعودی عرب کا بڑا اعلان۔
دیر آئے درست آئے 🙏 اہل وسہلن مرحبا
14/04/2026
چیرمین اوگرا کو تیل قیمتوں میں کمی کی سمری مہنگی پڑگئئ
اسلام آباد ویب ڈسک (10 اپریل، 2026): ذرائع کے مطابق گذشتہ دنوں جیسے ہی عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئئ تو آئل اینڈگیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)، اسلام آبادکے چیرمین شہزاد اقبال نے فوری طور پیٹرول کی قیمت میں 250روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 200 روپے کمی کی سمری تیار کرکے وزیراعظم شہبازشریف کے خدمت میں حاضر ہوا.
چیرمین اوگرا نے وزیراعظم پاکستان کو درخواست کی کہ چونکہ تیل کی قیمتیں تاریخ کے کم ترین سطح پر ہیں اور بطور عوامی وزیراعظم آپ عوام کو فوری ریلیف دے عوامی مقبولیت کا موقع ضائع نہ کریں دوسری بات یہ کہ گذشتہ ماہ ہمارے پاس ایک مہینے کا اسٹاک پڑا تھا لیکن پھر بھی حکومت نے تیل کی قیمتیں بڑھا کر راتوں رات عوام کے جیبوں پر 72 ارب روپے کا ڈاکہ پڑگیا۔ جس کی وجہ سے عوام سخت غم و غصے میں ہیں. یہ باتیں سنتے ہی وزیراعظم آگ بگولہ ہوگیا اور نہایت حقارت آمیز لہجے میں کہا کہ کونسا عوامی وزیراعظم ؟ عوام نے تو نہ صرف مجھے ہرایا ہے بلکہ میرے بھائی، بھتیجی اور ہمارے پارٹی کے بڑے بڑے لیڈروں کو ہرایا ہے. یہ عہدے عوامی نہیں بلکہ فوج کی مرہون منت ہیں. وزیراعظم نے جیسے سمری پھاڑی، چیرمین اوگرا سر جھکا کرفوراّّ اپنے آفس کے لئے روانہ ہوا.
وزیراعظم نے فوری طوری چیرمین اوگرا کو عہدے سے ہٹا کر سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ نبیل احمد اعوان کو ایکٹنگ چارج دیا. قانونی ماہرین کے مطابق اوگرا کیبنٹ ڈویژن کے انڈر آتا ہے. اسلئے یہ چارج غیرقانونی ہے.
صبح 8 بجے سے 2 بجے تک بجلی بند پھر شام 7 بنے بجلی بند،
8بجے کاروبار بند،
9 بجے شہر میں گیس بند پھر بجلی بند،
11 بجے شادی ہال بند اور عوام گھروں میں بند ۔۔
پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن اونچی اڑانیں بھر رہا ہے
14/04/2026
ایم این اے صاحب ووٹ تساں گھنو تے ظالمانہ لوڈ شیڈنگ تے آواز کون چاوے؟؟
لگدے تساں قسم چاتی ودے وے جو کہیں وی عوامی مسئلے تے عوام دے نال کھڑا نی تھیونڑاں چلو ترقیاتی کم نوہے کروا سگدے لیکن عوام دے نال سڑک تے تاں بہہ سگدے وے یا عوام تہاڈا اچار پاونڑے؟؟
صرف چوری آلے یار نہ بنڑو عوام تہاکوں ووٹ ڈے کے آپڑاں نمائندہ منتخب کیتے نمائندگی دا حق ادا کرو ووٹ دا حق ادا کرو
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Leiah
31400