Malik Abdul Ghaffar Dogar
State Minister | Proud Pakistani |Ex MNA EX Parliamentary Secretary Science & Technology | PML(n)
19/05/2026
اعلان شمولیت ،،
4کے ایم آر
ملک واصف مظہر راں گروپ کو بڑا دھچکا
سابق رکن قومی اسمبلی الحاج ملک عبدالغفار ڈوگر صاحب
کے بھائی ملک ذوالفقار علی ڈوگر صاحب کی مہر اشفاق مہار مہر آصف مہار ارشاد مہار صاحب کے ڈیرے پہ آمد
مہر اشفاق مہار صاحب اپنے گروپ اور برادری سمیت ملک واصف راں گروپ چھوڑ کر ملک عبدالغفار ڈوگر صاحب کی قیادت پہ بھر پور اعتماد کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے
ملک ذوالفقار علی ڈوگر صاحب نے نئے شامل ہونے والے دوستوں کو مسلم لیگ ن میں شمولیت پہ خوش آمدید کہا اور انکا شکریہ بھی ادا کیا
عوامی لیڈر
عوامی سواری پہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Multan
60000