Mah Bio Science
"MAH BioScience: Premium fertilizers and innovative agricultural solutions for sustainable crop growth and farming success."
26/11/2025
ماہ بائیوسائنس کی نئی دوا ٹرائی الٹرا TRI-ULTRA
تین طاقتور زہروں Mesosulfuron, MCPA, اور Florasulam کا منفرد مکسچر ہے۔ تین مختلف گروپ سے تعلق رکھنے کی بدولت جڑی بوٹی کی جڑ اور پتوں میں جذب اور سرائیت پزیر ہوکر اپنا اثر شروع کرتا ہے۔
ٹرائی الٹرا TRI-ULTRA جڑی بوٹی میں سیل بننے اور بڑھوتری کے عمل کو روک کر ان کا فوری خاتمہ کرتا ہے۔
ٹرائی الٹرا TRI-ULTRA
گندم کی گھاس نما جڑی بوٹی دٌمبی سٹی، جنگلی جئی، اور چوڑے پتے والی باتھو ، کرنڈ ، بلی بوٹی، سنجھی وغیرہ کا مؤثر انداز میں خاتمہ کرتا ہے۔
ٹرائی الٹرا TRI-ULTRA
۔OD فارمولیشن کی بدولت فصل، ماحول، اور استعمال کنندہ کیلیے بلکل محفوظ ہے۔
گندم کی فصل میں جڑی بوٹی جب 2 سے 6 پتوں کی حالت میں ہو تو اسپرے کریں۔
پانی 100 سے 120 لیٹر فی ایکڑ استعمال کریں۔
گھس مار نوزل فلیٹ جیٹ / فلیٹ فین کا استعمال لازمی کریں۔
دھند اور فصل پر شبنم میں اسپرے سے پرہیز کریں۔
احتیاط کریں کہ ایک ہی جگہ پر دوبارہ اسپرے نہ ہو۔
ٹرائی الٹرا TRI-ULTRA کے بہترین نتائج کیلیے 360ml فی ایکڑ استعمال کریں۔
مزید معلومات کیلیے ماہ بائیوسائنس کے قریبی ڈیلر یا نمائندہ سے رابطہ کریں۔
شکریہ!
04/11/2025
ضرورت گاڑیاں!
Contact 03013515057
Get them now and watch your crops thrive!
゚foryouシ
゚
#کسان
30/10/2025
آسامیاں خالی ہیں!
اتحادوگروپ آف کپمنی کوسندھ سےتجربہ کارسیلزمین کی ضرورت ہے۔
زونل مینجر
ایریا مینجر
فیلڈ آفیسر
MAH Bio Science
نوٹ: تجربہ کارافراد کوپہلےترجیح دی جائےگی۔
MAH Bio Science (SMC-Pvt) Ltd.
Discover our powerful Fertilizer:
Contact 03013515057
Get them now and watch your crops thrive!
゚foryouシ
゚
#کسان
Get them now, and watch your crops thrive!
Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
الحمداللہ
یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے ۔
اپنی فصلوں کی پیداوار میں انقلاب لائیں!
دلکش (Dilkush) پوٹاشیم ہیومک ایسڈ (Potassium Humate) کا بہترین حل، آپ کےلیےہرپیکنگ میں دستیاب۔
ڈسکرپشن (Description):
کیا آپ اپنی فصلوں کی صحت، معیار اور پیداوار کو بڑھانا چاہتے ہیں؟ تو پیش ہے ہماری پروڈکٹ، "دلکش - پوٹاشیم ہیومک ایسڈ"!
اس ویڈیو میں، آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ہم کس طرح اپنی اعلیٰ معیار کی کھاد کو جدید فیکٹری میں تیار کر رہے ہیں۔ یہ پروڈکٹ خصوصی طور پر فصلوں کی جڑوں کی نشوونما، مٹی کی ساخت کو بہتر بنانے اور غذائی اجزاء کے جذب کو بڑھانے کے لیے بنائی گئی ہے۔
خصوصیات:
بہترین پیداوار: فصل کی پیداوار میں 30% سے 40% تک اضافہ۔
زمین کی زرخیزی: مٹی کی قدرتی زرخیزی کو بحال کرے۔
سود مند اثر: موسمی تناؤ سے بچائے۔
آسان استعمال: استعمال میں آسان، پانی میں فوری حل ہو کر کام کرے۔
ہمارا عہد:
ہماری کمپنی، MAH Bio Science, آپ کو معیاری اور قابل اعتماد زرعی مصنوعات فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ ہمارا مقصد آپ کی کامیابی ہے۔
ابھی آرڈر کریں اور اپنی فصلوں میں نئی جان ڈالیں!
رابطہ کی معلومات (Call to Action):
مزید معلومات کے لیے کال کریں: 03064882358
#کھاد
#زراعت
#کاشتکاری
#فصل
#پیداوار
#کسان
#فصل
#پاکستان
#اردو
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Multan
09/12/2025
22/10/2025