Muhammad Waqas Official
Please follow me for Islamic content.
21/03/2025
الحمد لله قرأت کے مقابلے میں ایک بار پھر سے پہلی پوزیشن🥰🫠
18/02/2025
ہے عکس تیرا میسر جس سمت بھی دیکھوں
کیا ہر کوئی تم۔سا ہے یا سارا جہاں تم ہو❣
28/01/2025
آج بہاٶ الدین زکریا یونیورسٹی کے شعبہ اسلامیات میں بین الشعبہ جاتی مقابلہ حسن و قرأت منعقد ہوا جس میں فرسٹ پوزیشن حاصل کی الحمد لله❤🤗
23/01/2025
15/01/2025
ایک مدت سے تری یاد بھی آئ نہ ہمیں
اور ہم بھول گۓ ہوں تجھے ایسا بھی نہیں
01/01/2025
Welcome to 2025